AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK: Nomination of Chaudhry Waqar Younis, a candidate for Councilor from Ward No. 4 Dhangri Bahadur of UC Faizpur Sharif welcomed

یونین کونسل فیض پور شریف کے وارڈ نمبر4ڈھانگری بہادرسے امیدوار برائے کونسلر چودھری وقار یونس کی نامزدگی کاخیرمقدم

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،25 , نومبر 2022)— پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے راہنما چودھری عمران مانی نے یونین کونسل فیض پور شریف کے وارڈ نمبر4ڈھانگری بہادرسے امیدوار برائے کونسلر چودھری وقار یونس کی نامزدگی کاخیرمقدم کیاہے پارٹی قیادت باالخصوص چودھری عبدالمجیدسابق وزیر اعظم آزادکشمیر اورایم ایل اے چودھری قاسم مجیدمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کاشکریہ اداکیاہے اورڈھانگری بہادر کے عوام کی بھرپورحمایت پران سے اظہارتشکر کیاہے ڈھانگری بہادر کے عوام کی بھرپور حمایت سے پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نامزد امیدوار چودھری وقار یونس بھاری اکثریت سے کونسلر منتخب ہوں گے پارٹی قیادت اپنے سپورٹرز اورووٹرز کی توقعات پرپوراتریں گے اورعوام کی پرخلوص خدمت کریں گے اورعلاقہ کی تعمیروترقی کے لئے اپنابھرپور کردار اداکریں گے انہوں نے ان کااظہاراپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Chakaswari ; (Pothwar.com, Allah Ditta Bismal, 25, November 2022)- The leader of Pakistan Peoples Party Azad Kashmir Chaudhry Imran Mani has welcomed the nomination of Chaudhry Waqar Younis, a candidate for Councilor from Ward No. 4 Dhangri Bahadur of Union Council Faizpur Sharif, especially Chaudhry Abdul Majeed, former Prime Minister of Azad Kashmir. And MLA Chaudhary Qasim Majeed, Central Deputy Secretary General of Pakistan Peoples Party Azad Kashmir has thanked and expressed his gratitude for the support of the people of Dhangri Bahadur. He will fulfill the expectations of his supporters and voters and will serve the people sincerely and will play his full role for the development of the region, he said in a statement.

چودھری محمدایوب فیض پور شریف کے مقامی قبرستان سپرد خاک ,جوبرطانیہ میں وفات پاگئے تھے

Chaudhary Muhammad Ayub who passed away in Uk is buried in the local cemetery of Faizpur Sharif

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،25 , نومبر 2022)—حاجی چودھری محمدیعقوب کے بیٹے اورچودھر ی عبدالقیوم چودھری محمدفاروق کے بھائی اورچودھر ی غضنفراقبال المعروف مسکین کے خالہ زاد بھائی چودھری محمدایوب کوگزشتہ جمعرات کے روز فیض پور شریف کے مقامی قبرستان سپرد خاک کردیاہے جوبرطانیہ میں وفات پاگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ مرکزی عیدگاہ فیض پو رشریف میں اداکی گئی نمازجنازہ حضرت مولانا پیر محمدحبیب الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے پڑھائی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات صحافیوں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ا فراد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button