DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan; A wonderful Kabaddi match at Daryala Saigan Stadium, Jabbar club won after a tough competition
دریالہ سیگن سٹیڈیم میں کبڈی کا شاندار میچ,جبر کلب نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,راجہ طارق ایوب، 23,نومبر 2022) —دریالہ سیگن سٹیڈیم میں کبڈی کا شاندار میچ پوٹھوار کلب جبر اور میرہ شمس کلب کے درمیان کھیلا گیا۔تماشایوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے اس میچ کو دیکھا اور خوب لطف اندوز ہوۓ۔یہ میچ جبر کلب نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا۔جبر کلب کے پوائنٹ 55 جبکہ رنر اپ میرہ شمس کلب کے پوائنٹ 49 تھے۔مہمان خصوصی چوہدری محبوب آف لس،چوہدری عامر دتو اور دیگر مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔




