AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Haji Atiq ur Rehman is an excellent candidate for UC Faiz Pur Sharif

یونین کونسل فیض پورشریف کے عوام علاقہ کی تعمیر وترقی اوراپنی فلاح وبہبود کے لئے باکردار قیادت کاانتخاب کریں حاجی عتیق الرحمن ایک بہترین امیدوار ہیں

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،23 , نومبر 2022)— پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نامزد امیدوار برائے ضلع کونسل یونین کونسل فیض پورشریف حاجی عتیق الرحمن باصلاحیت باکردار نوجوان راہنماہیں یونین کونسل فیض پورشریف کے عوام ان کی بھرپور حمایت کررہے ہیں ہم ان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں انہیں اپنی طرف سے مکمل تعاون کایقین دلاتے ہیں اوران کی کامیابی کے لئے اپنابھرپور کردار اداکررہے ہیں یونین کونسل فیض پورشریف کے عوام علاقہ کی تعمیر وترقی اوراپنی فلاح وبہبود کے لئے باکردار قیادت کاانتخاب کریں حاجی عتیق الرحمن ایک بہترین امیدوار ہیں جن کی کامیابی یونین کونسل فیض پورشریف کی عوام کی کامیابی ہوگی ان خیالات کااظہار نئی آبادی بوعہ ڈھوک کلیاترہ یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتاز سیاسی وسماجی راہنما چیئرمین ظفراقبال اورچیئرمین عرفان اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ حاجی عتیق الرحمن بوعہ یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتاز سیاسی گھرانے کے چشم وچراغ ہیں ان کے خاندان کی علاقہ کے لئے شاندار سیاسی سماجی خدمات ہیں عوامی خدمت کاجذبہ انہیں ورثہ میں ملاہے وہ اپنے آباواجدادکا عوامی خدمت کامشن جاری رکھیں گے ان کاخاندان علاقہ میں اچھی شہرت اورمقبولیت رکھتاہے یہی وجہ ہے کہ عوام علاقہ ان کی بھرپور حمایت کررہے ہیں اوران شاء اللہ شاندار کامیابی حاصل کریں گے

Chakswari ; (Pothwar.com, Allah Ditta Bismal, 23, November 2022)- PTI Azad Kashmir’s nominated candidate for District Council Union Council Faizpur Sharif Haji Atiqur Rahman is a talented and responsible young leader. The people of Union Council Faiz pur Sharif are supporting him fully. We fully support them and assure them of our full cooperation and are playing our full role for his success. The people of Union Council Faizpur Sharif should choose the responsible leadership for the construction and development of the area and for their welfare. Haji Atiqur Rahman is an excellent candidate who The success of Union Council Faizpur Sharif will be the success of the people, these views have been expressed by the prominent political and social leaders of Union Council Faizpur Sharif, Chairman Zafar Iqbal and Chairman Irfan Iqbal in a statement. He said that Haji Atiqur Rahman Boha is a prominent political family member of Union Council Faiz pur Sharif, his family has excellent political and social services for the area, he has inherited the spirit of public service, and he will continue the public service commission of his ancestors in his family area. He has a good reputation and popularity, which is the reason why the people of the area are supporting him and God willing, he will achieve great success.

چودھری نثار احمدنے اپنے کنبے قبیلے ساتھیو ں اوران کے خاندانوں سمیت چودھری خوشنودعلی امیدوار برائے ضلع کونسل یونین کونسل فیض پورشریف اورچودھری طلعت جاویدامیدواربرائے کونسلر وارڈ نمبر7 بوعہ کی حمایت کااعلان

Chaudhry Nisar Ahmed along with his family, announced the support of Chaudhry Khushnood Ali candidate for District Council Union Council Faizpur Sharif and Chaudhry Talat Javed candidate for Councilor Ward No. 7 Boha

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،23 , نومبر 2022)— نئی آبادی رئیس آباد بوعہ سابق موہڑہ ملابوعہ کے ممتاز سیاسی راہنما چودھری نثار احمدنے اپنے کنبے قبیلے ساتھیو ں اوران کے خاندانوں سمیت چودھری خوشنودعلی امیدوار برائے ضلع کونسل یونین کونسل فیض پورشریف اورچودھری طلعت جاویدامیدواربرائے کونسلر وارڈ نمبر7 بوعہ کی حمایت کااعلان کیاہے حمایت کرنے والوں میں منشی چودھری عبدالرشید چودھری محمدایوب چودھری محمدافتخار چودھری محمدموسی چودھر ی اللہ دتہ چودھری شہزاد چودھری واجدسلطان رضوان عرف بھیا چودھری فیاض عرف فاجاچودھری عرفان فانا اخلاق چودھری وقار ذوالفقار چودھری کامران سلطان چودھری اشتیاق چودھری بلال شعیب واجدکامران عرفان کراچوی علی ایوب چودھری یاسرجٹ چودھری صہیم رشیدچودھری صہیب رشید چودھری رب نواز چودھری حق نواز چودھری یاسرچودھری شریف چودھری ناصر شاہدمیروی بوعہ میرا ملک محمدزمان ملک محمدجہانگیر ملک محمدعمران بوعہ ملکاں شامل ہیں تقریب سے مہمان خصوصی چودھری خوشنود علی قادر صدر چودھری بشارت حسین حاجی چودھری محمدسلیم چودھری جاویداقبا ل سعید منشی چودھر ی عبدالرشید حا جی میاں محمدمسعود چودھری محمدسلیمان کھڈسمیت دیگرمقررین نے خطاب کیاچودھری محمدبشار ت ایڈووکیٹ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیے تقریب میں راجہ حمیداللہ خان عرف راجہ بابو چودھر ی ثاقب علی لیاقت چودھر ی محبوب کھڈ ماسٹر محمدفاروق شاد چودھری اضرار محفوظ چودھر ی محمدموسی چودھر ی ممتازجاویدچودھری محمدجہانگیر قاسم کرمداد سمیت دیگرنے بھرپور شرکت کی

 

Show More

Related Articles

Back to top button