روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,08،نومبر,2022)— ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی راولپنڈی نے اشیاء خوردو نوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ تاجروں نے گوشت‘ روٹی‘ دودھ‘ دہی سمیت دیگر قیمتیں مسترد کرتے ہوئے ہول سیل مارکیٹوں اور منڈی کی سطح سے سستی اشیاء دینے کا مطالبہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق سیاہ چنے 220، سفید چنا باریک 305، دال چنا باریک 210، مونگ دھلی 235، دال مسور 240، دال ماش باریک 370، ٹوٹا چاول 90، باسمتی260، گوشت چھوٹا1400، بڑا گوشت 700، دودھ 150روپے لٹر اور دہی 160روپے کلو مقرر کی گئی ہیں۔ گوالا یونین نے کہا مویشیوں کا چارہ مہنگا ہو چکا‘ نانبائی ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا کہ آٹا قیمت بڑھ چکی جبکہ قصاب یونین نے کہا کہ انہیں سستا گوشت مذبحہ خانے سے نہیں ملتا۔ وفاقی دارالحکومت کے ہفتہ وار اتوار بازاروں جی ٹین‘ جی سکس اور ایچ نائن میں قیمتیں آلو پانچ کلو 280‘ پیاز پانچ کلو 550‘ ادرک 372روپے کلو‘ ٹماٹر 150تا 240‘ بھنڈی 84‘ مٹر 225‘ پھول گوبھی 52‘ کریلا 78‘ چقندر 80تا 120‘ سیب 184‘ انار 256‘ امرود 115‘ کیلا فی درجن 130‘ پپیتا تین سو روپے کلو مقرر کی گئیں۔
Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 08, November 2022)- District Price Control Committee Rawalpindi has fixed new prices of food items.
The traders rejected the prices of meat, bread, milk, curd and demanded to give cheaper items from wholesale markets and market level.
According to the new prices, White gram fine 305, gram fine dal 210, groundnut 235, dal masoor 240, dal mash fine 370, broken rice 90, basmati 260, small meat 1400, large meat 700, milk 150 rupees and curd 160 rupees has been fixed. Gowala Union said that cattle fodder has become expensive, Bakers Association claimed that the price of flour has increased, while Butchers Union said that they do not get cheap meat from slaughterhouses.
In the weekly Sunday markets of the federal capital, G-10, G-Six and H-Nine, the prices of potatoes are Rs. 120′ Apples 184′ Pomegranates 256′ Guavas 115′ Bananas per dozen 130′ Papayas were fixed at Rs300.