روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,05،نومبر,2022)—چین سے ہائی سپیڈ ریل کی 46 بوگیاں پاکستان کے لیے روانہ کر دی ہیں اس طرح پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جسے چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی لگژری بوگیاں بھیجی ہیں اور اپنی جدید لگژری ٹرین کی ٹیکنالوجی بھی پاکستان کو منتقل کی ہے ادہر مین لائن ون کی اہگریڈیشں کا بڑا منصوبہ بھی شروع ہونے کو ہے لکژری ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کی پاکستان آمد سے ریلوے کے سفر میں انقلابی تبدیلی رونما ہوگی
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 03, November 2022)- 46 coaches of high-speed rail from China have been sent to Pakistan, thus Pakistan is the first country in the world that China has sent 160 km per hour train.
China has sent luxury coaches and has also transferred its modern luxury train technology to Pakistan.
A major project for the upgradation of Main Line One is also about to begin. The luxury train is capable of running at a speed of 160 km per hour. A revolutionary change will take place in railway travel