DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Protest held in Mandra against inflation and load shedding

مندرہ میں مہنگائی خصوصا لوڈشیڈنگ کے ستائے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نماز جمعہ کے بعد احتجاج

مندرہ ,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،،02جولائی,2022)—مندرہ میں مہنگائی خصوصا لوڈشیڈنگ کے ستائے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نماز جمعہ کے بعد احتجاج روڈ پر نکل آے،مظاہرین نے یونین کونسل سے تھانہ مندرہ تک پرامن مارچ کیا،ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کرنے پر پی ڈی ایم اے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی،مارچ انجمن تاجران مندرہ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام کیا گیا،مظاہرہ کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان مہر غلام عباس ہرل موقع پر پہنچ گئے حکمت عملی اور دانشمندانہ طریقے سے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کیے اور موقع پر ہی ایکسٸین واپڈا سے رابطہ کرکے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا احتجاج کے بعد مارچ شرکاءپرامن منتشر ہو گئے تفصیلات کے مطابق افرادمندرہ میں مہنگائی اور ظلمانہ لوڈشیڈنگ کہ خلاف پر امن احتجاج کیا گیا جو کہ غوثیہ مسجد سے شروغ ہوا مین بازار سے ھوتا ھوا تھانہ مندرہ کہ باہر اختتام پذیر ھوا احتجاج کہ دوران اسیسٹنٹ کمشنر گوجرخان موقع پر پہنچ گے اور انہوں نے واپڈا ایکسٸین کو حکم نامہ جاری کیا کہ مندرہ اور گردونواح دیہات میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ بغیر شیڈول کہ کی جا رہی ھے جو فل فور ختم کی جاۓ اور اسسٹنٹ کمشنر نے ریلی کہ شرکا کو یقین دھانی کروائی کہ اس پر عمل درآمد ھو گا ریلی میں خصوصی شرکت و خطاب معروف سیاسی سماجی شخصیت مرزا شاھد رمضان ،جماعت اسلامی کہ حکیم محمد علی چوہان ،امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مندرہ راجہ روئیداد خان چب،عاقل خان ایڈوکیٹ،چوہدری مون،انجمن تاجراں کے جنرل سیکرٹری مرزا سکندر طاہر ،ملک طاہر رشید،دانش غوری صدیق قریشی ، راجہ وحید راجہ سعیدچب،راجہ ظہور ،ناصر ،مرزا عرفان نے کیا انجمن تاجراں مین بازار مندرہ اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کہ ستاۓ ھوۓ افراد نے شرکت کی اور واپڈا احکام نے مطلبات منظور کرنے اور ظلمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی

Mandra, Gujar Khan (Pothwar.com, July 02, 2022) – Spirling out of control Inflation especially due to load shedding, a large number of people belonging to every school of thought came out on the protest road after Friday prayers, the protesters marched from the Union Council to the police station A peaceful march was carried out till Mandra. The march was organized under the auspices of Anjuman-e-Tajiran Mandra and Civil Society. Assistant Commissioner Gujar Khan Mehr Ghulam Abbas Haral reached the spot Successfully negotiated with the protesters strategically and wisely and discussed the situation by contacting WAPDA on the spot. After the protest, the participants of the march dispersed peacefully. Special participation and speech in the rally by Raja Roidad Khan Chub, Aqil Khan Advocate, Chaudhry Moon, General Secretary of Anjuman-e-Tajiran Mirza Sikandar Tahir, Malik Tahir Rasheed, Danish Ghauri Siddique Qureshi, Raja Waheed Raja Saeed Chab, Raja Zahoor, Nasir, Mirza Irfan And a large number of residents of the area who were suffering from inflation and load shedding joined the rally.

 

Show More

Related Articles

Back to top button