گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کوم، 5 نومبر 2026) تھانہ گوجرخان کے نواحی گاؤں مسہ کسوال میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے باعث علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔
تفصیلات کے مطابق مسہ کسوال میں دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران نزاکت حسین جاں بحق ہو گئے جبکہ فواد علی اور خاور ایوب زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے نزاکت حسین کا تعلق ڈھوک بھٹیاں، مسہ کسوال سے بتایا جاتا ہے۔
واقعے کے بعد جاں بحق شخص اور دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیا گیا، جہاں ضروری قانونی اور طبی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
واقعے کی اطلاع ملتے گوجرخان کے نواحی گاؤں مسہ کسوال میں لڑائی جھگڑے کا افسوسناک واقعہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمیی تھانہ گوجرخان کی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور واقعے سے متعلق شواہد اکٹھے کرنے سمیت مزید تحقیقات شروع کر دیں۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اصل وجوہات اور لڑائی جھگڑے کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات اور ممکنہ قانونی کارروائی سے متعلق معلومات کا انتظار ہے۔
Gujar Khan (Pothwar.com, November 05, 2026 — A tragic incident of violence occurred in the outskirts of Gujar Khan, in the village of Missa Kaswal, where one person was killed and two others sustained injuries during a clash.
According to initial reports, the incident took place during a fight between individuals in the village. As a result, , while Fawad Ali and Khawar Ayub sustained injuries.
The deceased, Nazakat Hussain, belonged to Dhok Bhattian, Missa Kaswal. Following the incident, the injured individuals and the deceased were shifted to the Tehsil Headquarters (THQ) Hospital Gujar Khan for medical attention and necessary procedures.
Upon receiving information about the incident, a police team from Gujar Khan Police Station immediately reached the scene and initiated necessary proceedings. Police have launched an investigation to establish the circumstances surrounding the clash and determine the facts of the incident.
The tragic incident has created an atmosphere of grief and concern among residents of the area.
Further details regarding the cause of the altercation, the circumstances leading to the killing and any possible arrests are awaited as police investigations continue.
ھمارے ملک میں امن کے لیے ضروری ھے اسلحے پہ مکمل پابندی ھو۔۔۔۔اور علماۓ سو اور چندہ اور بھتہ اور سود خور ھستیوں اور رشوت خور نکے بڑے کلرکان اور افسران کو سرکاری خرچے پر سمندر کی سیر کراتے ھوۓ کالے پانی میں آباد کیا جاۓ جہاں انڈیا کا کنٹرول ھے یا پیسیفک کے ملک پپوا نیو گنی میں آباد کیا جاۓ۔۔باقی وھاں کے لوکل ڈشکرے لوگ سب سنبھال لیں گے۔ یا ان کو افریقہ کے آخری کنارے پر بھیج دیا جاۓ۔۔۔جہاں جانگلی ان کو گھیر کر کبھی اندھیری راتوں میں کبھی چاند راتوں میں ڈانس کریں اور یہ ان کو تقریریں سنائیں ان کے پلے کچھ نہ پڑے۔۔۔ یا ایمیزون کے جنگلوں میں بسا دا جاۓ جہاں سے واپسی کا راستہ ھی نہ ملے۔۔۔۔۔۔
کیوں نہ ان کو سايبیریا یا الاسکا بھیج دیا جاۓ جہاں یہ سارا سال بند رھیں۔ تمبو میں اگ سیکیں، برف سے تیمم کر کے نمازیں پڑھیں۔ رینڈیر کا گوشت آگ پر بھون کے کھائیں۔اس کا دودھ بھی پیئں اور راتوں کو برفانی ریچ اور بھیڑئیے ان کے تمبوؤں کو گھیر لیں اور یہ ساری رات گڑگڑا کر دعائیں مانگیں اور رب کا شکر ادا کریں جب صبح ھو۔