DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; The weekly market in Gujar Khan which used to be held every Sunday in Gujar Khan should be resumed.

گوجرخان میں ہفتہ وار منڈی جو ہر اتوار کو گوجرخان میں لگاہی جاتی تھی اس کو دوبارہ شروع کیا جاے

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,22جون2022)—گوجرخان میں ہر اتوار کو لگنے والی مویشی منڈی کچھ عرصہ قبل ختم کر کے مندرہ شفٹ کر دی گی اب عید الاضحی کی آمد ہے گوجرخان شہر میں منڈی موشی نہ ہونے سے خریداروں ا کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ مندرہ اور دیگر شہروں میں قربانی کے جانور خریدنے جانے کے لیے اضافی اخراجات بھی برداشت کرنے پڑیں گے جبکہ مہنگائی نے پہلے ہی عوام کا کچومر نکال دیا ہے اس صورتحال پر شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گوجرخان میں ہفتہ وار منڈی جو ہر اتوار کو گوجرخان میں لگاہی جاتی تھی اس کو دوبارہ شروع کیا جاے تاکہ لوگ قربانی کے جانور اپنے شہر میں ہی خرید سکیں

Gujar Khan (Pothwar.com, June 22, 2022) – The cattle market in Gujar Khan which was held every Sunday and was shifted to Mandra. Now Eid-ul-Adha is approaching. Citizens are saying that they will have to bear extra expenses for buying sacrificial animals in Mandra while inflation has already taken its toll on the people. theirfore the people have demanded that the weekly market in Gujar Khan which used to be held every Sunday should be resumed so that people can buy sacrificial animals in their own city.

Show More

Related Articles

Back to top button