روات؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،05،اپریل،2022ء)—تھانہ پیرودہائی پولیس کی اہم کاروائی،رابری کی ورداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 03موٹر سائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے ہوالا اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان میں طاہر اور سفیر شامل ہیں، ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ملزمان رابری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بھی ہیں، شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزیدتفتیش عمل میں لائی جائے گی، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ
Rawat ؛ ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, April 05, 2022) Pirwadhai Police Station’s main operation, 02 accused involved in robbery incidents arrested, stolen 03 motorcycles and weapons used in the incident recovered, arrested accused Tahir and Safir are among the accused.