پنڈبینسو,کلرسیداں؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , ارسلان بھٹی،27فروری2022ء)—پنڈبینسو کی سیاسی و کاروباری شخصیت راجہ خان زمان جنجوعہ نے گاؤں پنڈبینسو کی نئی حلقہ بندی کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔ انھوں نے عرفان الحق ایڈووکیٹ کے زریعے ریجنل الیکشن کمیشن راولپنڈی کو تحریری درخواست پیش کی کہ پنڈبینسو کو دو مختلف ویلج کونسلز میں تقسیم کرکے اہلِ علاقہ کے ساتھ نا انصافی کی گئی ہے۔ انھوں نے تجویز دی ہے کہ پورے گاؤں پنڈبینسو کو یونین کونسل نلہ مسلماناں کے ساتھ ہی شامل کیا جائے۔ اس موقع پر نمبردار انصر اور رفیع جنجوعہ بھی موجود تھے۔
Pind Bainso, Kallar Syedan ( Pothwar.com, Arsalan Bhatti, 27 February 2022) * Pind Bainso political and business personality Raja Khan Zaman Janjua has challenged the new delimitation of village Pind bainso in the Election Commission. He submitted a written request to the Regional Election Commission Rawalpindi through Irfan-ul-Haq Advocate that injustice should be done to the people of the area by not dividing Pind bainso into two different Village Councils. He suggested that the entire village of Pind Bainso should be included along with the Union Council of Nala Muslimana. Nambardar Ansar and Rafi Janjua were also present on the occasion.