مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،11فروری2022) میونسپل کمیٹی کہوٹہ کو ہل ایریا سے ختم کرنے پر آصف ربانی قریشی نے ڈی سی کے نوٹیفکیشن کو عدالت میں چیلنج کر دیا کہوٹہ میونسپل کمیٹی کا استحصال قابل قبول نہ ہے مذمت کرتے ہیں آصف ربانی قریشی تفصیلات کے مطابق تحصیل کہوٹہ کے کچھ حصے کو ہل ایریا سے ختم کیا گیا جس میں میونسپل کمیٹی کہوٹہ شامل تھی ڈی سی کے نوٹیفکیشن کو آصف ربانی قریشی نے چیلنج کر دیا ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر آصف ربانی قریشی نے کہا کہ کہوٹہ ایم سی کی آبادی 60 ہزار سے زاہد ہے جس کی 6 نیبر ہیڈ کونسلیں بنتی ہیں جبکہ ڈی سی نے اسکو ہل ایریا سے ختم کر کے 4 نیبر کونسلیں قائم کی جو کہ کہوٹہ سے زیادتی ہے تمام ملازمین ہل الاؤنس بھی لیتے ہیں کہوٹہ کے ساتھ زیادتی کو کسی صورت برداشت نہ کریں گے۔
Mator ( Pothwar.com, 11 February 2022) Asif Rabbani Qureshi Challenges DC Notification In Court On Removal Of Kahuta Municipal Committee From Hill Area. Kahuta Municipal Committee Exploitation Is Not Acceptable, Asif Rabbani Qureshi filed a writ petition in the High Court Rawalpindi Bench. Councils are formed while DC removed it from Hill Area and established 4 Neighbouring instead of 6 Councils which is abusive to Kahuta. All the employees also take Hill Allowance. Abuse of Kahuta region will not be tolerated under any circumstances.
ملک کو قرضے کی دلدل میں پھنسا دیا آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر قرضہ لینے کے لیے سٹیٹ بنک کو بھی انکے حوالے کر دیا گیا
The country is mired in debt and the SBP has been handed over to them to borrow from the IMF on strict terms
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم11فروری2022) جماعت اسلامی کے رہنماء حاجی ملک عبدا لرؤف اور ملک عبدالقیوم نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو قرضے کی دلدل میں پھنسا دیا آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر قرضہ لینے کے لیے سٹیٹ بنک کو بھی انکے حوالے کر دیا گیا کشکول توڑنے والوں نے سب سے بڑا کشکول لیکر بھیک مانگنی شروع کر دی 74سالوں سے چند خاندانوں کی حکمرانی رہی ملکی دولت کو بے دردی سے لوٹا گیا مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا لوگ فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے رہنماء حاجی ملک عبدا لرؤف سابق ممبر ایم سی کہوٹہ اور ملک عبدالقیوم نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ککے فیملی کنونشن میں لوگوں کی بھرپور شرکت سے ماعت اسلامی کے منشور کو تقویت ملے گی ملک کو صاف شفاف قیادت ہی ملکی مسائل حل کر سکتی ہے۔
بھارت میں غیر مسلم کس طرع مسلمانوں کو تنگ کر رہے ہیں اور کس طرع مسلمان خواتین کو ہراساں کر رہے ہیں
Non-Muslims harassing Muslims in India and are harassing Muslim women?
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،11فروری2022) تحریک لبیک یارسول ﷺ کی نوجوان سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیت راجہ عمران وحید آف لونہ سیداں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انڈین مسلم طالبہ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے لڑکوں کے ایک جہتھے سے گھبرانے کے بجائے شیر نی کی طرع گرج کر (نعرہ تکبیر) بلند کیا بہادر لڑکی مسکان کے جرت مندانہ اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار تحصیل کہوٹہ کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت تحریک لبیک یارسول ﷺ کی نوجوان شخصیت راجہ عمران وحید آف لونہ سیداں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ساری دنیا نے دیکھا کہ امن کا راگ الاپنے والے بھارت میں غیر مسلم کس طرع مسلمانوں کو تنگ کر رہے ہیں اور کس طرع مسلمان خواتین کو ہراساں کر رہے ہیں گذشتہ روز کر ناٹک کے کالج میں حجاب تنازعہ پر انتہا پسند ہندوں کے سامنے مسکان نامی مسلمان طالبہ نے “اللہ اکبر”کا نعرہ بلند کر کے عالم اسلام کے مسلمان مرد و خواتین کے سر بلند کیا ہے ہم اپنی اس عظیم مسلمان بہن کی عظمت و جرئت کو سلام پیش کرتے ہیں۔