Kahuta; The next MPA will be Raja MAli, former District Council Chairman Ch Sadaqat Hussain
آئندہ ایم پی اے راجہ محمد علی ہوں گے,سابق ممبر ضلع کونسل چیئرمین چوہدری صداقت حسین
Kabir Ahmed JanjuaJanuary 15, 2022
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،16جنوری2022) سابق ممبر ضلع کونسل چیئرمین چوہدری صداقت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ حلقہ پی پی سیون کا آئندہ ایم پی اے راجہ محمد علی ہوں گے گذشتہ روز قائد محترم راجہ محمد علی کی ایک کال پر سینکڑوں کارکنان نے لبیک کہا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مسلم لیگ ن کے سینکڑوں کارکنان نے احتجاجی ریلی میں شامل ہو کر ایک کامیاب احتجاجی پروگرام کر کے مخالفین کے چھکے چھڑا دیے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل چیئرمین چوہدری صداقت حسین نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کا گھر جانے کا وقت آ گیا ہے کارکن الیکشن کی تیاریا ں شروع کر یں انشاء اللہ آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گی حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں رات کو سوہیں صبح اٹھیں تو پتہ چلتا ہے فلاح چیز مہنگی ہو گئی، بجلی مہنگی ہو گئی، پٹرول مہنگا ہو گیا غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔
Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 16 January 2022) Former Member District Council Chairman Chaudhry Sadaqat Hussain in his statement said that Raja Muhammad Ali will be the next MPA of PP-7 constituency.
Hundreds of workers of PML-N have joined the protest rally and organized a successful protest program to save the lives of their opponents.
In the statement, he said that it is time for the government to go home. Workers should start preparations for the election. Inshallah, the next government will be of PML-N.
It turns out that welfare has become expensive, electricity has become expensive, petrol has become expensive. Poor people are starving for two meals a day.