DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Free medical camp set up in Kalyam Shareef by Naseem family hospital

نسیم فیملی ھسپتال دوبیرن روڈ کلر سیداں کی ٹیم ڈائریکٹر ملک توقیر اعوان اور دیگر انتظامیہ کی ھدایات کے مطابق کلیام شریف میں فری میڈیکل کیمپ کی خدمات

گوجرخان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,09جنوری2022)—نسیم فیملی ھسپتال دوبیرن روڈ کلر سیداں کی ٹیم ڈائریکٹر ملک توقیر اعوان اور دیگر انتظامیہ کی ھدایات کے مطابق کلیام شریف میں فری میڈیکل کیمپ کی خدمات میں مصروف عمل ھے آج مورخہ 08 جنوری سائیں شعبان فرید صاحب کی زیر نگرانی میں نسیم فیملی ھسپتال دوبیرن روڈ کلر سیداں سے ڈاکٹر رب نواز راجہ راجہ اذکار احمد ، راجہ ابرار احمد، میڈم لبنیٰ زکریا ستی، ڈاکٹر مکرم، ڈاکٹر شاھد چوھدری اپنے دیگر عملے کے عمراہ خدمت خلق کے جذبے سے لوگوں کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کر رھے ھیں اور انشا اللہ کل بروز اتوار بھی فری میڈیکل کیمپ ھوگا، کلیام شریف میں سالانہ میلے کی تقریبات شروع ھیں جس پر سائیں شعبان فرید صاحب کی زیر نگرانی میں زائرین کو فری طبعی سہولیات فراہم کی جارہی ھیں

Gujar Khan: (Pothwar.com, 09 January 2022) * Naseem Family Hospital Doberan Road Kallar Syedan ​​team is engaged in the services of free medical camp in Kalyam Shareef today as per the instructions of Director Malik Tauqeer Awan and other management. Dr. Rabb Nawaz Raja,Raja Azkar Ahmed, Raja Abrar Ahmed, Madam Lubna Zakaria Satti, Dr. Mukarram, Dr. Shahid Chaudhry from Naseem Family Hospital Doberan Road Kallar Syedan ​​under the supervision of Sain Shaban Farid. Facilities are being provided and insha-Allah there will be a free medical camp on Sunday also tomorrow

 

Show More

Related Articles

Back to top button