DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police arrest 222 terror group leader Wajahat

روات پولیس کی ٹیرر گروپ کے خلاف اہم کاروائی, روات پولیس نے222 ٹیرر گروپ کےسرغنہ وجاہت کو گرفتار کرلیا

روات :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی22دسمبر2021)—روات پولیس کی ٹیرر گروپ کے خلاف اہم کاروائی, روات پولیس نے222 ٹیرر گروپ کےسرغنہ وجاہت کو گرفتار کرلیا ,ملزم سے 2700گرام چرس برآمد,الگ مقدمہ درج,ملزم قبل ازیں دہشت گردی، ڈکیتی، اقدام قتل،چوری اور دیگر متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے ,ملزم وجاہت قبضہ مافیا,جواء ,منشیات فروشی میں ملوث اور سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی تشہیر کرتا تھا ۔ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے۔گرفتار ملزم کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔سی پی او راولپنڈی,راولپنڈی پولیس قبضہ مافیا اور منشیات کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی,قانون سے کوئی بالا تر نہیں ,معاشرے میں خوف اور دہشت پھیلانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi 22 December 2021) * Important operation against terror group of Rawat, Rawat police arrested the leader of 222 terror group Wajahat, 2700 grams of cannabis was recovered from the accused, a separate case was registered, the accused had earlier committed terrorism.

Recorded in robbery, attempted murder, burglary and numerous other cases. The arrested accused should be challaned with solid evidence and sentenced. CPO Rawalpindi, Rawalpindi Police are continuing action against occupation mafia and drugs said CPO Rawalpindi Sajid Kayani, no one is above law. Those who spread fear and terror in the society cannot escape the grip of law said CPO Rawalpindi Sajid Kayani.

Show More

Related Articles

Back to top button