Gujar Khan; Chairman Gujar Khan Market committee caught while driving with fake official number plate
گوجر خان؛ چیئرمین گوجر خان مارکیٹ کمیٹی جعلی سرکاری نمبر پلیٹ کے ساتھ گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔
گوجرخان: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،17اکتوبر2021)—گوجر خان چیئرمین مارکیٹ کمیٹی راجہ آصف نے اپنی ذاتی گاڑی پر پنجاب حکومت کی جعلی نمبر پلیٹ لگاہی ہوی تھی۔ ٹریفک انچارج انسپکٹر قاسم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نمبر پلیٹ ہٹا دی۔ عوام پوچھ رہے ہیں کہ اس کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اثر و رسوخ رکھنے والے لوگ کیوں بچ رہے ہیں۔
Gujar Khan Chairman Market Committee Raja Asif had affixed a fake number plate of the Punjab Government on his personal vehicle. Traffic in-charge Inspector Qasim took action and removed the fake number plate. The public is asking what action has been taken against him and why people with influence are getting away while breaking the law.
Jehli plate la ke phirday…..wah…..iss ki saza plate hatana nahin…..thana hona chahye…..