DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Azad Patan hydropower project to be based on BOT, project to be handed over to government after 30 years

آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بی او ٹی کی بنیاد پر ہوگا،30سال بعد منصوبہ حکومت کو منتقل ہو جائیگا

راوات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،اکرام الحق قریشی, 17اکتوبر2021)— آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے تین ہزاردو سو65اعشاریہ81جی ایم ایچ بجلی کی پیداوار متوقع ہے۔ منصوبہ بی او ٹی کی بنیاد پر ہوگاجس کا مین سپانسر چائنیز گروپ سی جی جی سی ہے۔ 30سال کی مدت کے بعد منصوبہ حکومت کو منتقل ہوجائے گا۔تکمیل کیلئے آزاد پتن پاور پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی بنائی گئی ہے۔باخبرذرائع کے مطابق منصوبہ کی کمپنی نے رواں ماہ اکتوبر میں تین لینڈ ایکوزیشن ایوارڈز کی درخواست کی ہےجس میں گوجرخان میں متبادل جنگل کیلئے 32سو72کنال9مرلہ،تحصیل مری میں87کنال 12مرلہ جس میں13کنال 10 مرلہ سٹیٹ لینڈ بھی شامل ہے اور تحصیل کوٹلی ستیاں میں1142کنال3مرلہ شامل ہیں۔کوٹلی ستیاں ،مری اورگوجرخان میں متبادل جنگل کی اراضی کیلئے کمپنی رقم اکتوبر2020میں جمع کراچکی ہے۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 17 October 2021) – The Azad Patan Hydropower Project is expected to generate 3,265.81 gmh of electricity. The project is based on BOT, the main sponsor of which is the Chinese group CGGC. After a period of 30 years, the project will be handed over to the government. Azad Pattan Power Pvt. Ltd. has been formed for its completion. According to informed sources, the project company has applied for three land acquisition awards in October this year. 87 Kanal 12 Marla in Murree Tehsil including 13 Kanal 10 Marla State Land and 1142 Kanal 3 Marla in Kotli Sattian Tehsil. The company has already deposited money in October 2020 for alternative forest land in Gujar Khan.

Show More

Related Articles

Back to top button