Kahuta; The Pakistani nation is deeply saddened by the death of Dr. Abdul Qadeer Khan
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پرپا کستانی قوم شدید غم و رنج و غم میں مبتلا
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،11اکتوبر2021)
جنرل کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے عظیم محسن، دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے والے، پاکستان کے وقار کے علمبردار ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی موت پاکستانی قوم کے لیے عظیم سانحہ ہیہم سب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی موت پر شدید غم و رنج و غم میں مبتلا ہیں وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنانے والے عبدالقدیر خان کو زبردست اور شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت جنرل کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میں حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اس عظیم محب وطن پاکستانی کی قومی یادگار تعمیر کی جائے کیونکہ عبدالقدیر خان پاکستان کا قومی سرمایہ تھے ان کی وفات نہ صرف پاکستان بلکہ مسلم دنیا کے لیے بھی سانحہ کا درجہ رکھتی ہے انہوں نے حکومت پاکستان سے استدعا کی ہے کہ قومی ہیرو کی یادگار تعمیر کی جائیانہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے سچے محسن تھے انہوں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کر رکھی تھی اور پاکستان کو نا قابلِ تسخیر بنا دیا تھا۔ قوم ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔
Mator, Kahuta; ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 11 October 2021)
General Councillor Raja Gulzar Ahmad Gulzari in a statement said that the death of Dr. Abdul Qadeer Khan, the great benefactor of Pakistan, the defender of Pakistan’s defense, the champion of Pakistan’s dignity, is a sad day for the Pakistani nation. We pay tribute to Abdul Qadeer Khan who made our dear homeland invincible in strong and glorious words. These views were expressed by the well known political and social personality General Councillor Raja Gulzar Ahmad Gulzari in his condolence statement. “I have appealed to the government of Pakistan to build a national monument to this great patriot of Pakistan because Abdul Qadeer Khan in the national capital of Pakistan. His death is a tragedy not only for Pakistan but also for the Muslim world,” he said. He appealed to the government of Pakistan to build a monument to the national hero. He said that Dr. Abdul Qadeer Khan was a true benefactor of Pakistan. He had dedicated his life for Pakistan and made Pakistan invincible. The nation will never forget his services.
چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت سوسائٹی کا اجلاس
Chairman Mureed Awan Welfare Organization Malik Kaleem Hussain Awan chaired the meeting of the society
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،11اکتوبر2021)
چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت سوسائٹی کا اجلاس۔مختلف معملات پر تفصیلی گفتگو۔خاندان کے ہونہار بچوں اور بچیوں کی تعلیم کے لیے ترجہی بنیادوں پر کام کر نے اور برادری کے تمام مسائل کو مل بیٹھ کر حل کر نے کا عزم۔ تفصیل کے مطابق مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن کا اجلاس چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت ان کی اپنی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن فیز ٹو میں منعقد ہو ا جس میں ڈاکٹر ملک ریاض، ڈاکٹر عبدالجبار اعوان(پی ایچ ڈی)،ملک محمد رفیق اعوان،ملک شبیرآف جنجور، ملک رفیع عالم، ملک اسرار الحق، ملک جواد، ملک حفیظ سمیت دیگر افراد نے شر کت کی اس موقع پر چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان نے سوسائٹی کے تمام عہدیدران و ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ پاک کے کرم و فضل اور آپ سب کے تعاون سے اپنے خاندان کے تمام مسائل کو حل کر یں گے انشاء اللہ تمام ہونہار بچوں اور بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی جائے گئی آخر میں چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان نے اپنے معزز مہمانوں کی پر تکلف دعوت بھی کی تمام مہمانوں نے اپنے میز بان کا شکریہ ادا کیا۔
معروف صحافی وکالم نگار ملک عامر محمود کے والد محترم ملک داؤد سلطان کو سپرد خاک کر دیا گیا
Malik Daud Sultan, father of renowned journalist and columnist Malik Amir Mahmood, was laid to rest
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،11اکتوبر2021)
معروف صحافی وکالم نگار ملک عامر محمود کے والد محترم ملک داؤد سلطان کو سپرد خاک کر دیا گیا نمازے جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،راجہ وحید احمد خان سمیت سینکڑوں افراد کی شر کت۔ تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کے معروف صحافی وکالم نگار ملک عامر محمود کے والد محترم معرو ف سیاسی، سماجی وکاروباری شخصیت ملک داؤد سلطان گذشتہ روز قبل وفات پا گئے تھے ان کی نمازے جنازہ حضرت سخی سبز واری بادشاہ ؒ کے دربار میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد، صدر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین، چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی، وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود، چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر، وائس چیئرمین اسد محمود ستی،چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، وائس چیئرمین ملک غلام مرتضیٰ ستی، ممبران ایم سی کہوٹہ حاجی ملک عبدا لروف،آصف ربانی قریشی،مظہر اقبال بھٹی، عبدالحمید قریشی، راجہ فیصل محمود، سید زرین شاہ، ٹھکیدار قمر عباسی، ن لیگی کارکن راشد مبارک عباسی،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنر ل سیکرٹری حاجی اصغر کیانی، پی ٹی آئی کے راجہ الطاف حسین، سر دار ارشد مجید، سردار مظہر اقبال،ایڈ یشنل جنرل سیکرٹر ی پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ،سمیت سیاسی، سماجی،مذہبی شخصیات نے سینکڑوں کی تعداد میں شر کت کی۔