DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; AC Zeb Al-Nisa accompanied by Tehsildar Nadeem Masood visited Bewal Bazaar.

اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان زیب النساء نے تحصیلدار ندیم مسعود کے ہمراہ بیول بازار کا دورہ ک

گوجرخان ,بیول;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،5اکتوبر2021)— اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان زیب النساء نے تحصیلدار ندیم مسعود کے ہمراہ بیول بازار کا دورہ کیا ۔ سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں پر جرمانے کئے گئے۔بیول کے دکاندارو ں پر مجموعی طور پر پچیس ہزار روپے جرمانہ کیا گیاجبکہ دو دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرا دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر میڈیم زیب النساء کا کہنا ہے کہ ناجائز منافع خوروں سے سختی سے نمٹا جائے گا اور ان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ تحصیلدار ندیم مسعود نے بیول شہر میں تجاوزات کے حوالے سے جلد آپریشن کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Gujar Khan, Bewal; ( Pothwar.com, 5 October 2021) – Assistant Commissioner Gujar Khan Zeb Al-Nisa accompanied by Tehsildar Nadeem Masood visited Bewal Bazaar. Vendors selling items above the official rate list were fined. A total fine of Rs 25,000 was imposed on Bewal vendors while an FIR was also registered against two vendors. Assistant Commissioner Medium Zeb Al-Nisa said that illegal profiteers will be dealt with severely and no concessions will be made to them. Tehsildar Nadeem Masood assured to conduct an operation soon regarding encroachments in Bewal city.

Show More

Related Articles

Back to top button