DailyNewsPothwar.com

Dadayal, AJk; The total votes cast in Dadyal was 93,480 votes with a turnout of 41.35

ڈڈیال میں کل ووٹ 93480ووٹ تھے ووٹ ڈالنے کا تناسب 41.35رہا

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…
آزاد کشمیر میں الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہو ئی اسی طر ح حلقہ سر کاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے میدوار چوہدری اظہر صادق نے 14433ووٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری مسعود خالد نے 7763آزاد امید وار راجہ شعیب عابد 5911پاکستان پیپلزپارٹی میدوار چوہدری افسر شاہد نے 4240فیصل مشتاق ٹی ایل پی نے 2502ووٹ لئے دیگر امیدواران میں مسلم کانفرنس کے چوہدری غلام ربانی نے 1132آزاد امیدوار علی زمان راجہ نے `1215ووٹ حاصل کئے اس طرح ڈڈیال میں کل ووٹ 93480ووٹ تھے لیکن کل ووٹ کاسٹ کئے گے 39058مسترد 277ہوئے اس ووٹ ڈالنے کا تناسب 41.35رہا ہے

Dadyal, AJK; Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has won the elections in Azad Kashmir. Similarly, according to official results, PTI candidate Chaudhry Azhar Sadiq got 14,433 votes. PML-N candidate Chaudhry Masood Khalid got 7763 votes. Officer Shahid got 4240 Faisal Mushtaq TLP got 2502 votes. Among other candidates Chaudhry Ghulam Rabbani of Muslim Conference got 1132 independent candidate Ali Zaman Raja got 15 1215 votes. The ratio is 41.35

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما الحاج چوہدری امیر زمان حنفی نے کہا پاکستان وآزاد کشمیر میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر ود تہائی اکثریت سے جیتی چکی ہے انہوں حلقہ ایل ون ڈڈیا ل چوہدری اظہر صادق نے سابق وزیراعظم پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بھی کو شاندار کامیابی پر مبار ک باد پیش انہوں کہا آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے مبارک باد پیش کرتے ہوں امید کرتے وزیراعظم جلد وزیراعظم آزاد کشمیر کا اعلان کریں گے پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکروں ان کے ساتھ سخت محنت کر نے بعد کامیابی ملی ہے امید کرتے کر مسئلہ کشمیر کو بہت جلد حل کر نے کوشش کر یں اور جس طرح پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ لوگوں کو جیل کے اندرکئے اسی آزاد کشمیر میں بھی کرپٹ لوگوں کو کا حساب کریں لگتا ہے ان کرپٹ لوگوں کاحساب کے دن بہت قریب آگے ہیں ان لوگوں کو بہت جلد جیل کے اندر ہوں گے امید کر تے کہ ڈڈیال کی مزید تعمیر وترقی کے عمل کو بہت کو شش کریں گے اور تعلیم پر بھی توجہ دے گے جتنے مسائل ان کو حل کرنے کی کوشش کریں گے

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما یونین کونسل سیاکھ چوہدری علی نے کہا ہے آزاد میں تحر یک کی کامیابی پر تمام امیدوار کو مبارک باد پیش کی انہوں حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کے امیدوار چوہدری اظہر صادق کو ڈڈیال سے بھاری اکثر یت سے کامیابی حاصل مبارک باد پیش کی انہوں جس طر ح وزیراعظم عمران نے پاکستا ن کرپشن سے پاک کر نے کا سوچابالکل اسی طرح آزاد کشمیر میں بھی اس کا عمل ہو گا بہت وزیراعظم پاکستان کا اعلان کریں گے

Show More

Related Articles

Back to top button