Mirpur, AJK; Sai Ch Zulfiqar Ali addressed the election rally in Potha Bansi (Kakra Town)
سائیں چودھر ی ذوالفقار علی نے پوٹھہ بینسی (کاکڑہ ٹاؤن) میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب
چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — آ ل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار قانون سازاسمبلی حلقہ نمبردوچکسواری سائیں چودھر ی ذوالفقار علی نے کہاہے کہ میں آپ کاسودا نہیں کروں گا حکومت میں آئے تو میرٹ قائم کریں گے ہرکام مشاورت سے کریں گے ہر علاقہ میں فنڈزبرابرتقیم کریں گے انہو ں نے ان خیالات کااظہار پوٹھہ بینسی (کاکڑہ ٹاؤن) میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیاہے جلسہ کی صدار ت حاجی غضنفرعلی خان نے کی جلسہ کااہتمام وانصرام مسلم کانفرنس کے مرکزی سالار اعلی حاجی ذوالفقار علی خان نے کیا سابق امیدوا راسمبلی حلقہ نمبردو چکسوار ی راجہ وسیم خالدنے اپنے خطاب میں کہاکہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے اس کے فیصلہ کراچی لاہور اوراسلام آباد میں نہیں ہوں گے اس کے فیصلہ آزادکشمیر میں ہوں گے جوسالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان سپریم ھیڈمسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمدخان مرزا محمدشفیق جرال صدرجماعت اورعوام کریں گے مسلم کانفرنس کے مرکز ی سالار اعلی حاجی ذوالفقار علی خان میزبان جلسہ نے اپنے خطاب میں کہاکہ پوٹھہ بینسی کاکڑہ ٹاؤن مسلم کانفرنس کاگڑھ رہاہے اورآج کے جلسہ عام سے یہ ثابت ہوگیاہے آج بھی یہ علاقہ مسلم کانفرنس کاگڑھ ہے جلسہ سے مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنماعبدالخالق قادرری باوا چودھری محمدشریف مرزا محمدنذیر محمدالطاف کونسلر برطانیہ راجہ واجدمحمود سہگل سمیت دیگرمقررین نے بھی خطاب کیا قاری زاہداقبال نے تلاوت کلام پاک سے جلسہ عام کی کارروائی کاآغاز کیامحمدشکیل نے ہدیہ نعت پیش کیا ممتازصحافی مرزامحمدنذیر نے سٹیج سیکرٹر ی کے فرائض انجام دیے۔
Mirpur, AJK; Nominated candidate of All Jammu and Kashmir Muslim Conference, Legislative Assembly Constituency No. 2, Chakswari Sai Chaudhry Zulfiqar Ali has said that he will not do any deals, If he comes in the government, he will establish merit. Haji Ghazanfar Ali Khan presided over the election rally as the chief guest while addressing a public meeting in Potha Bansi (Kakra Town). Chakswari Raja Wasim Khalid in his address said that Muslim Conference is a state party and its decisions will not be taken in Karachi, Lahore and Islamabad. Its decisions will be taken in Azad Kashmir. Sardar Atiq Ahmad Khan Mirza Muhammad Shafiq Jral Haji Zulfiqar Ali Khan, the Central Leader of the Muslim Conference, said in his address that Potha Bansi Kakra Town has been a stronghold of the Muslim Conference and today’s public meeting has proved that even today The main leader of the Muslim Conference, Abdul Khaliq Qadri, Bawa Chaudhry Muhammad Sharif, Mirza Muhammad Nazir Muhammad Altaf, Councillor Raja Wajid Mahmood Sehgal and other speakers also addressed the gathering.