DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Chairman Mureed Awan Welfare Society Malik Kaleem Hussain Awan chaired the meeting

چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت سوسائٹی کا اجلاس

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت سوسائٹی کا اجلاس۔غریبوں، بیوائیوں اور یتیموں کی بھر امداد کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم۔تفصیل کے مطابق مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس جنجور کے مقام پر چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک ڈاکٹر محمد ریاض سنیئر نائب صدر، ملک محمد رفیق اعوان، صوبیدار ملک محمد وزیر، صوفی ملک محمد اقبال،صوبیدار میجر ملک محمد سعید،ڈاکٹر ملک عبدالجبار،ملک محمد شبیر علاقہ ہیڈ اور معززین علاقہ ملک رحیم، ملک نسیم، ملک بر کت، ملک افتخار،ملک عبد الرحمن، ملک وحید، صوبیدار اصغر،ملک گلستان،ملک انور،ملک سخاوت، ملک آصف، ملک سعید، ملک شوکت، ملک عزیز، ملک صوبیدار ذوالفقار سمیت دیگر نے شر کت کی اس موقع پر چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ مرید اعوان قبیلے کے علاوہ ہمارے قبیلے ساتھ رشتے داریاں کر نے والوں کو بھی کمیٹی میں شامل کیا جائے گا اس سلسلے میں جب کمیٹی کے دیگر افراد سے پوچھا گیا تو انہوں نے اس فیصلے کو قبول کر لیا خاندان کی ایک بچی کی تعلیمی معاونت کی اپیل کی گئی جس پر کمیٹی نے بچی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کی زمہ داری اٹھالی جبکہ اپنے خاندان کی ایک بیوہ جس کے مکان زیر تعمیر ہیں اس کی معاونت کے لیے چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان نے صوفی ملک محمد اقبال کی ڈیوٹی لگائی کہ وہ فنڈز کا بندو بست کریں اور ان کی مالی معاونت کر یں آخرمیں یہ عہد کیا گیا کہ ہم سب مل کر اپنی اس کمیٹی کو چلاہیں گے اور ضرورت مندوں کی مالی معاونت کر یں گے۔

Kahuta; Chairman Mureed Awan Welfare Society Malik Kaleem Hussain Awan chaired the meeting of the society. Commitment to continue the assistance to the poor, widows and orphans. Malik Kaleem Hussain Awan presided over the function which was attended by Malik Dr Muhammad Riaz Senior Vice President, Malik Muhammad Rafiq Awan, Subedar Malik Muhammad Wazir, Sufi Malik Muhammad Iqbal, Subedar Major Malik Muhammad Saeed, Dr Malik Abdul Jabbar, Malik Muhammad Shabir Area Head and Distinguished area including Malik Rahim, Malik Naseem, Malik Barkat, Malik Iftikhar, Malik Abdul Rehman, Malik Waheed, Subedar Asghar, Malik Gulistan, Malik Anwar, Malik Sakhawat, Malik Asif, Malik Saeed, Malik Shaukat, Malik Aziz, Malik Subedar Zulfiqar and Others participated. On the occasion, Chairman Mureed Awan Welfare Society Malik Kaleem Hussain Awan said in his address that besides Mureed Awan tribe, those who have ties with our tribe will also be included in the committee. When asked about the other people, they accepted the decision An appeal was made on which the committee took the responsibility of bearing all the educational expenses of the girl child while for the assistance of a widow of her family whose house is under construction, Chairman Mureed Awan Welfare Society Malik Kaleem Hussain Awan asked Sufi Malik Muhammad Iqbal. In the end, it was pledged that we would all run our committee together and provide financial assistance to those in need.

اے سی کہوٹہ اور محکمہ فورڈ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کہوٹہ میں کمیکل اور پوڈر ملا دود دیہی دھڑے سے فروخت ہو رہا ہے

Due to lack of interest of AC Kahuta and Food department, chemical and powder mixed milk is being sold in Kahuta from rural faction.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اے سی کہوٹہ اور محکمہ فورڈ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کہوٹہ میں کمیکل اور پوڈر ملا دود دیہی دھڑے سے فروخت ہو رہا ہے ہر گلی محلے میں اس منافع بخش کاروبار کو شروع کر دیا گیا ہے روزانہ کہوٹہ سے باہر سے ٹینکیاں بھر کر پلاسٹک کے مضر صحت ڈرموں میں کھاد کمیکل اور پوڈر سے تیار شدہ دودھ منوں نہیں بلکہ ٹنوں کے حساب سے وہاں لا کر 60روپے سے 70روپے دوکانداروں کو دیا جاتا ہے جس کو وہ130سے 140روپے فروخت کر رہے ہیں محکمہ صحت کے اہلکاران اس دھندے میں ملوث ہیں انھوں نے انکو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ملاوٹ والے دودھ دہی کے استعمال سے کئی بچے اور بڑھے ؁ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ڈپٹی ڈی ایچ او، فوڈ انسپیکٹر اور دیگر عملہ کاروائی کرنے سے گریزاں ہے جبکہ اسی طرح بعض میڈیکل سٹوروں میں نشہ آوور ٹیکے ار دیگر ادوویات فروخت ہو رہی ہیں جبکہ دو نمبر اددویات کا دھندہ بھی عروج پر ہے اس دھندے سے ارب پتی بن گے اور نہ صرف کہوٹہ بلکہ دیگر شہروں میں بھی یہ گناؤنا دھندہ جاری ہے انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور اعلیٰ حکام نوٹس لے۔

Show More

Related Articles

Back to top button