DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Ch Sabir Hussain passed away in Bewal

چوہدری صابر حسین انتقال کر گئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا-

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بیول کی مشہور و معروف شخصیت اور مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر کے ماموں اور مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے چوہدری مزمل حسین کے چچا چوہدری صابر حسین انتقال کر گئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمدریاض ، سابق ایم این راجہ جاوید اخلاص، امیدوار برائے ایم پی اے چوہدری اشتیاق، ملک محمد فیاض، چوہدری عبدالطیف کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے بخشش کی دعا کی ۔

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بیولکی مشہور و معروف شخصیت چوہدری فیاض اختر کے ماموں اور مسلم لیگ ن بیول کے صدر چودھری مزمل حسین کے چچا چوہدری صابر کی وفات پر برطانیہ میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری صفدر حسین، چوہدری یاسر علی، چوہدری نصیر وارثی، چوہدری اخلاق النورفوڈ، چوہدری سعید ، چوہدری جہانگیر، چوہدری پرویز، چوہدری امجد ، چوہدری عابد حسین اور نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے بخشش کی دعا کی 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button