Gujar Khan; Daryala Sagan villagers protest against police and block GT Road
دریالہ سیگن کے افراد کا پولیس کے خلاف پوٹھوہار پریس کلب کے سامنے اور جی ٹی روڈ پر مظاہرہ
گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔دریالہ سیگن کے افراد کا پولیس کے خلاف پوٹھوہار پریس کلب کے سامنے اور جی ٹی روڈ پر مظاہرہ،پولیس افسران کے خلاف نعرے بازی،تین دن ہو گئے ،وفاقی وزیر شیخ رشید کے گارڈ کے بھتیجے اور دیگر نے گاوں کے دو افراد پر تشدد کیا’ظہیر کے سر پر بارہ ٹانکے لگے،ہڈی صاف نظر آنے لگی مگر پولیس ہمیں چکر لگوا رہی ہے،ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔ایس ایچ او کہتا ہے موقع پر جاوں گا۔اگر 24 گھنٹے تک انصاف نہ ملا تو جی ٹی روڈ بلاک اور تھانہ گوجرخان کے سامنے تا دم مرگ بھوک ہڑتال کریں گے۔
Gujar Khan; Demonstration of Daryala Segan villagers against police was held in front of Pothohar Press Club and on GT Road, Chanting slogans against police officers, thay said, three days have passed, nephew of Federal Minister Sheikh Rashid’s guard and others tortured two villagers Twelve stitches were put on victim Zaheer’s head, the bone was clearly visible but the police are doing nothing. No FIR has been registered yet. SHO says I will go to the spot to check and has not done so. If justice is not done within 24 hours we will go on hunger strike in front Police Station till death.