DailyNews

Chakswari, AJK; Mirza Mohammad Shabbir passed away in village Sasural

مرزامحمدشبیر کو گزشتہ روز اشکبار آنکھوں کے سامنے سسرال چکسواری کے مقامی قبرستان سپرد خاک کیاگیا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آزادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع میرپور کے صدر مرزامحمدنذیر سابق صدر چکسواری پریس کلب سابق ڈپٹی سیکرٹری چکسواری پریس کلب عابدحسین مرزاکے ماموں زادبھائی اورمرزامحمدصدیق مرزا محمدشکیل کے بڑے بھائی اورعادل شبیر مرزازین شبیر مرزاکے والدمحترم مرزامحمدشبیر کو گزشتہ روز اشکبار آنکھوں کے سامنے سسرال چکسواری کے مقامی قبرستان سپرد خاک کیاگیاجواچانک دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ دربارعالیہ بابانوگزہ سسرال چکسواری کی جنازہ گاہ میں اد کی گئی نماز جنازہ مولانامفتی محمدوسیم رضا نے پڑھائی نمازجنازہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی مرزامحمدشبیر کی اچانک وفات سے چکسواری کی فضاسوگوار ہوگئی مرحوم علاقہ کی ہردل عزیز شخصیت تھے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرنائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپورنے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف)چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی اخلاق احمددانش () صدرمعلم قائداساتذہ چودھری مہربان علی حاجی محمدممتاز (ر) اے ای او چکسواری نے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف)چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی علی اصغر(ر) پرنسپل حاجی چودھری محمدسوارخان حاجی چودھری لیاقت علی چودھری جاویداقبا ل سعیدحاجی میاں محمدمسعود خواجہ محمداحتشام حاجی محبوب الرحمن انجم منشی چودھری عبدالرشید نے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف)چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چودھری محمدخلیق الزمان (ر) ڈپٹی کسٹوڈین نے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف)چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے صدر چودھری قاسم مجیدنے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف) چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات چودھر ی عظیم بخش نے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف) چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چودھر ی اعظم لالہ مندری حاجی چودھری محمدسلیم راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابو حاجی ملک محمد مہربان حاجی چودھری مظفرحسین چودھری غضنفراقبال پروفیسر چودھری محمدگل بہار نے محکمہ صحت آزادکشمیر کے ملازم (فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف) چودھری مطلوب حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button