DailyNewsOverseas news

Spain; PIA suspends all flights to Spain due to coronavirus crisis as tourist are left stranded

پی آئی اے نے سپین کے ساتھ فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا

بارسلونا (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سپین میں کروناوائرس کی وجہ سے لگائی جانے والے ایمرجنسی سے پی آئی اے نے سپین کے ساتھ فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے افراد جنھوں نے واپس آنا یا جانا تھا وہ پاکستان اور سپین پھنس کر رہ گئے ہیں، ان افراد کے علاوہ سپین میں کروناوائرس و دیگر طبی وجوہات سے وفات پا جانے والوں کی میتیں یہاں کے مردہ خانوں میں پڑی اپنے وطن آسودہ خاک ہونے کی منتظر ہیں۔

Spain; PIA suspends all flights to Spain due to coronavirus crisis as tourist are left stranded and the Pakistani living in Spain told that they can no longer take those passed away to Pakistan.

Show More

Related Articles

Back to top button