DailyNewsOverseas news

London; Haji Abdul Karim of village Sandhal, Azad Kashmir passed away in Nelson

حاجی عبدالکریم اعوان قادری صاحب تقدیر اِلٰہی سے نیلسن لنکا شائیر یُو کے میں رُخصت فرماگئے

حاجی عبدالکریم اعوان قادری صاحب تقدیر اِلٰہی سے مورخہ۱۵۔اپریل ۲۰۲۰بروز بُدھ کی شام کو اِس دُنیا فانی سے نیلسن لنکا شائیر یُو کے میں رُخصت فرماگئے ہیں .اِناللہِ وَاِنّااِلہِ راجِعُون.اِن کی نمازِ جنازہ ۱۶ اپریل کو نیلسن میں ادا کی گئی۔حاجی صاحب سنڈل آزاد کشمیر سے اپنی جوانی میں نیلسن تشریف لائے اور تمام زندگی اِسی شہر میں رہے.حاجی صاحب اِس شہر کی ایک جانی پہچانی شخصیّت تھے.حاجی صاحب کا خاندان صرف نیلسن اور سنڈل میں ہی نہیں بلکہ بریڈفورڈ ،برمنگھم اورساؤتھ ہمپٹن میں بھی ہے .اِن کے اِس دُنیا فانی سے جانے کے بعد اِس بڑے خاندان کو جو نقصان پہنچا کبھی پورا نہ ہو سکے گا.اِس سےاور بڑا صدمہ یہ بھی ہےکہ اِس کرونا بیماری کی روک تھام کی وجہ سے حکومت برطانیہ کی پابندیوں کی بنا پر اِن کے چاہنے اور جاننے والوں کے ساتھ ساتھ اِن کا بہت بڑا خاندان اِن کے جنازہ پر بھی شرکت نہیں سکتا. آپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ الحاج عبدالکریم اعوان قادری صاحب کی مغفرت کے لئے اپنے اپنے گھروں میں کم از کم ایک مرتبہ دُعا فاتح پڑھیں. دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک تعالٰی اپنے خاص فضل و کرم سے اِن کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب ہو،اور اِن کے تمام عزیز رشتے داروں کو صبر جمیل عطا فرمائےآمین ثم آمین۔

London; With due regret to say that Haji Abdul Karim Awaan Qadri Sahib passed away on at evening of Wednesday 15th April 2020 in Nelson Lancashire England UK. Inna lillahi wa innah elehi rajeoon. The nimaze jinaza took place in Nelson on 16th April .He was originally from Sandal Azad Kashmir Pakistan. He came to United Kingdom in his youth and spent all his life in Nelson. He was well known personality not only in his family but in all the communities at large. He will be greatly missed by a very large Callan and families not just in Nelson UK and Sandal Azad Kashmir, but Bradford, Birmingham and Southampton May Allah Subhan wa Taala give him a highest place in Heaven and give Sabbar(the patients) to all the family here in Uk and Pakistan. He will be greatly missed by everyone. It is ver very very sad that we are so helpless and not able to attend the funeral because of the present situation on pandemic.

Show More

Related Articles

Back to top button