DailyNewsOverseas news

London; Slough has 4th Largest coronavirus cases in UK as the number rises to 194

سلاو برطانیہ کا چوتھا شہر ہے جہاں پر کورونا وائرس کے زیادہ مریض ہیں

سلائو ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سلاو برطانیہ کا چوتھا شہر ہے جہاں پر کورونا وائرس کے زیادہ مریض ہیں۔ اس وقت سلائو برکشائر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 824 تک پہنچ گئی۔ سلاو میں سب سے زیادہ 194 کورونا وائرس کے کنفرم مریض ہیں۔ سلاو میں حکومتی گائیڈ لائن پر جزوی عمل دیکھنے کو مل رہا ہے کھانے پینے کی اشیا تجارتی مراکز کے علاوہ تمام عبادت گائیں مکمل بند ہیں۔ سلاو برطانیہ کے چار بڑے شہروں میں شمار ہوتا ہے، جہاں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیلا ہےجس کی وجہ سے کمیونٹی کو شدید پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button