DailyNewsHeadlineKahuta

Kotli Sattian; Zulfiqar Ahmed Satti retires at Rawalpindi after long and distinguished career in education

کوٹلی ستیاں پھو فنڈی کی معروف سماجی شخصیت ذوالفقار احمد ستی راولپنڈی بورڈ میں شا ندا ر خدما ت سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. کوٹلی ستیاں پھو فنڈی کی معروف سماجی شخصیت ذوالفقار احمد ستی راولپنڈی بورڈ میں شا ندا ر خدما ت سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے سروس کا آغاز 1982 سے کیا اور باحیثیت سپریٹنڈنٹ گریڈ17 سے اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہوئے انہوں نے تقریبا 38 سال تک اپنے فرائض منصبی انتہا ئی دیانتدای اور محنت کے ساتھ ادا کیے ذوالفقار احمد ستی ایک فرض شناس آفیسر کی حیثیت سے راولپنڈی بورڈ میں جانے جاتے تھے بور ڈ ملا زمین کے حقوق کے لیے یو نین کے پلیٹ فا رم سے ایک طویل جنگ لڑی اور پا بند سلا سل بھی رہے انتہا ئی جر ئت کیساتھ ملا زمین کے حقوق کی ترجما نی کی اور آواز حق بلند کر تے رہے اسی کیساتھ عوام علا قہ کی بھی بے لو ث خدمت کر تے رہے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. شہزاد ستی، ماسٹر طارق ستی، راجہ شفاقت ساجد ستی، اسد ایوب محمد حفیظ ستی، شہزاد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی آواز کو اجاگر کرنے والے کو لیگل نوٹس جاری کروانا بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ میجر لطاسب ستی کا اقدام انتقامی ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں کوئی بھی سیاسی آدمی پبلک پراپرٹی ہوتا ہے عوام کا اس سے سوال کرنا آئینی حق ہے اور موصوف عوامی سوالات پر سیخ پا ہونے کہ بجائے جواب دینے کے پابند ہیں انتقامی سیاست ہمارے علاقے کی ترقی میں مزید مشکلات پیدا کرئے گی جو اس علاقے کی سیاسی روایت کہ خلاف ہے فیصل ستّی باغی کہ عوامی ایشو کو میڈیا پر ہائی لائٹ کرنے میں جو کردار ادا کیا وہ قابل تحسین ہے فیصل باغی کی کوششوں سے یہ ایشو اعلی احکام تک پہنچا اور اس پر ادارے کہ اعلی احکام حرکت میں آئے اور بہت ساری کالی بھیڑوں کو بے نقاب کر کہ معطل کیا گیا عوام اب بھی درختوں کی کٹائی کہ پیچھے اصل کرداروں کو بے نقاب ہوتا دیکھناچاہتے ہیں جنکی وجہ سے تمام متعلقہ محکمے ابھی تک خاموش تماشائی بنے رہے ہم فیصل باغی کی جرت کو سلام پیش کرتے ہوئے ہر مقام پر انکے شانہ نشانہ کھڑے ہیں انشااللہ اصل چہرے بے نقاب ہونگے جنکی وجہ سے سینکڑوں درختوں کی کٹائی ہوئی اور علاقے کا حسن مانند پڑ گیا ہم سیکرٹری جنگلات،وزیر ماحولیات،وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس عوامی ایشو پر خصوصی توجہ مذکور کر کے اس کے پیچھے چھپے اصل کرداروں کو بے نقاب کر کہ زمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. کرونا وائرس خدا تعالی کی طرف سے ایک آزمائش ہے سید بشیر شاہ کاظمی حسین شاہ افواہیں پھیلانے سے مسائل کا حل نہیں نکلتا بلکہ مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا ہے ڈاکٹرز صاحبان اور سوشل میڈیا پر لوگ طرح طرح کے پروپیگنڈوں سے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے ایسے حالات میں با حثیت مسلمان اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنی چاہیے کہ رب العزت ہمیں اس امتحان میں سرخرو کرے اللہ پاک تو اپنی مخلوق سے ایک ماں سے 70 گنا زیادہ پیار کرتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے گناہوں پر استغفار کرنی چاہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگی چاہیے جب بھی کبھی ایسی آزمائش
کسی قوم پر آتی ہے تو وقت حاکم اور صاحب مال لوگوں کو متاثرین کی خدمت کرنی چاہیے اس کی ایک واضح مثال صوبہ سندھ ہے جہاں پر غریبوں اور مریضوں کا بہترین خیال رکھا جاتا ہے اور کرونا سے متاثر شدہ افراد کے گھر کی تمام زمہ داریاں بھی مخیر حضرات نے اپنے سر لے لی ہیں ایسا نظام ہی پاکستان کے دوسرے تمام صوبوں میں بھی ہونا چاہے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. اسد رشید یوسی لہتڑار کا ایک عظیم اثاثہ ہیں جو غریبوں کے دکھ درد کا ازالہ کر تے ہیں۔ عبدالحمیدتفصیلات کے مطابق عبدالحمید نے میڈیا کو بتایا کہ اسد رشید ستی ایک پڑھے لکھے اور خاندانی سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق لہتراڑ بالا کے ایک باشعور فمیلی سے ہے وہ کافی عرصہ میڈیکل فلیڈ میں رہے پھربیرونی ممالک چلے گئے۔ وہاں جا کر بھی وہ اپنے لوگوں کو نہیں بھولے وہ ایک غریب پرور اور انصاف پرست سوچ کے مالک ہیں یوسی لہتراڑ کی عوام کے ساتھ ہمیشہ رابطے میں رہتے ہیں۔ وہ تو سیاست کے میدان سے دور رہ کر عوام کی حدمت کرنا چاہتے تھے لیکن یوسی کی عوام کی شدید خواہش اور ضد پر اسد رشید نے یو سی لہترار امید وار براے چئر مین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ان کا یہ فیصلہ یوسی لہتراڑ کی تعمیروترقی کی جانب پہلا قدم ہو گا۔ اور اہلیان علاقہ کی بھر پور سپورٹ سے انشائاللہ اسد رشید ستی کو الیکشن میں کامیاب کروائے گے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. شہزاد ستی، ماسٹر طارق ستی، راجہ شفاقت ساجد ستی، اسد ایوب محمد حفیظ ستی، شہزاد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی آواز کو اجاگر کرنے والے کو لیگل نوٹس جاری کروانا بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ میجر لطاسب ستی کا اقدام انتقامی ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں کوئی بھی سیاسی آدمی پبلک پراپرٹی ہوتا ہے عوام کا اس سے سوال کرنا آئینی حق ہے اور موصوف عوامی سوالات پر سیخ پا ہونے کہ بجائے جواب دینے کے پابند ہیں انتقامی سیاست ہمارے علاقے کی ترقی میں مزید مشکلات پیدا کرئے گی جو اس علاقے کی سیاسی روایت کہ خلاف ہے فیصل ستّی باغی کہ عوامی ایشو کو میڈیا پر ہائی لائٹ کرنے میں جو کردار ادا کیا وہ قابل تحسین ہے فیصل باغی کی کوششوں سے یہ ایشو اعلی احکام تک پہنچا اور اس پر ادارے کہ اعلی احکام حرکت میں آئے اور بہت ساری کالی بھیڑوں کو بے نقاب کر کہ معطل کیا گیا عوام اب بھی درختوں کی کٹائی کہ پیچھے اصل کرداروں کو بے نقاب ہوتا دیکھناچاہتے ہیں جنکی وجہ سے تمام متعلقہ محکمے ابھی تک خاموش تماشائی بنے رہے ہم فیصل باغی کی جرت کو سلام پیش کرتے ہوئے ہر مقام پر انکے شانہ نشانہ کھڑے ہیں انشااللہ اصل چہرے بے نقاب ہونگے جنکی وجہ سے سینکڑوں درختوں کی کٹائی ہوئی اور علاقے کا حسن مانند پڑ گیا ہم سیکرٹری جنگلات،وزیر ماحولیات،وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس عوامی ایشو پر خصوصی توجہ مذکور کر کے اس کے پیچھے چھپے اصل کرداروں کو بے نقاب کر کہ زمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء سا بق صدر با ر ایسوسی ایشن کو ٹلی ستیاں راجہ محمد عبا س ستی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خوف اور دہشت سے زیادہ مہلک کوئی بیماری یا وائرس نہیں. کرونا وائرس اتنا مہلک نہیں جتنا اس کا خوف اور ڈر ہے. انہو ں نے کہا کہ پنجاب حکومت دیگر صوبوں کی طرح وفاقی حکومت کے ساتھ مربوط روابط رکھے ہوئے ہے اور اپنی جانب سے بھی تمام وسائل بروئے کار لا کر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی پوری تیاری کر چکی ہے. انہو ں نے کہا کہ پنجاب بھر میں ہر ضلع اور تحصیل کی سطح پر ہسپتال، محکمہ صحت اور مقامی انتظامی مشینری پوری طرح الرٹ ہے اور ہر جگہ مطلوبہ سہولیات دستیاب کر دی گئی ہیں. اگر خدانخواستہ کوئی ہنگائی صورتحال درپیش آئی تو اس سے نمٹنے کی پوری تیاری کر لی گئی ہے انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر گز خوف زدہ نہ ہوں تاہم تمام تر احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…. مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے نو جوان سرگرم رہنماء منعم با سط ستی نے اپنے ایک بیان مین خواجہ برادران خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سوائے انتقامی کاروائی کے اورکچھ نہیں کیا ن لیگ کے رہنماؤں کو دیوار سے لگانے کی انکی تمام سازشیں ناکامی سے دوچار ہورہی ہیں خواجہ برادران کی رہائی حق و سچ کی فتح ہے انشاء ن لیگ کے باقی اسیر رہنمابھی جلد رہا ہونگے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے شیروں نے ثابت کردیا کہ وہ نہ جھکیں گے اورنہ بکیں جیلیں اور گرفتاریاں بھی ان کے قدموں کو ڈگمگا نہیں سکیں خواجہ برادران نے ثابت کردیا کہ وہ نوازشریف کیلئے ہر مشکل کابخوبی سامنا کرنے کی ہمت اورجرات رکھتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button