DailyNewsHeadlineKahuta

Kotli Sattian; Local traders in Kotli Sattian hold press conference at fines being handed by assistant commissioner

سابق ممبر ضلع کونسل وصدر مرکزی انجمن تاجران تحصیل کوٹلی ستیاں ثناء الحق ستی،قائم مقام جنرل سیکرٹری حاجی شمس الحق ستی،نائب صدر حاجی نثار احمد ستی ودیگر عہدیداران حاجی محمد ریاض ستی، حاجی واجد حسین ستی، جاوید اختر طارق،انشاء زیب ستی،زبیر الحق ستی اور دیگر نے مشترکہپریس کانفرنس

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی) سابق ممبر ضلع کونسل وصدر مرکزی انجمن تاجران تحصیل کوٹلی ستیاں ثناء الحق ستی،قائم مقام جنرل سیکرٹری حاجی شمس الحق ستی،نائب صدر حاجی نثار احمد ستی ودیگر عہدیداران حاجی محمد ریاض ستی، حاجی واجد حسین ستی، جاوید اختر طارق،انشاء زیب ستی،زبیر الحق ستی اور دیگر نے مشترکہپریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اے سی کو ٹلی ستیاں اور تحصیل دار کوٹلی ستیاں غیر ضروری جرمانوں سے گریز کریں منتخب نمائندے لکڑی کیس کی خفت مٹانے کے لیے تاجروں کو انتطامیہ سے حراساں کروا رہے ہیں جبکہ یہی انتظامیہ جن میں اسسٹنٹ کمشنر و دیگر لکڑی کیس چھپانے کے لیے بھر پور ر کوششیں کرتے رہے مگر مشیر ما حولیا ت و کمشنرراولپنڈی کے نوٹس لینے کے بعد کا روائی عمل میں لائی گی دوسری جانب اے سی آفس کے ایک اہلکار کی کرپشن بے نقاب ہو نے پر جسے اینٹی کرپشن نے رنگے ہاتھوں پکڑا جس میں متاثر ین نے بھی اس بات کا انکشاف کیا کہ اے سی کوٹلی ستیاں اور تحصیل دار کوٹلی ستیاں بھی مبینہ طور پر رشوت لیتے رہے عوام میں بے نقاب ہو نے پر اس کا بدلہ تاجروں سے لیا جا رہا ہے مرکزی انجمن تاجران کوٹلی ستیاں کیطرف سے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ گزشتہ روز دو دکانداروں سے جرمانے کے نام پر بھتہ وصول کیا گیا اس پر انجمن تاجران کوٹلی ستیاں کے تاجروں کے دفاع کا حق محفوظ رکھتی ہے انتظامیہ راہ راست پر نہ آ ئی تو ہم راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے انہوں نے یہ بھی بتا یا کہ تحصیل آفس کے عملہ کیطرف سے تاجروں کو دھمکیا ں اور بلیک میلنگ بھی کی جاتی ہے جس پر انہیں متنبہ کر دینا چاہتے ہیں کہ آئندہ کسی بھی تاجر کو بلیک میل کرنے یا دھمکیا ں دینے کی کوشش کی گئی تو وہ خود زمہ دار ہو گا۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 6مری و کو ٹلی ستیاں کے رہنما ء معروف سماجی شخصیت راجہ محمد احسان ستی نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کرونا سے بچاؤ کیلئے نافذ کی گئی ہیلتھ ایمر جنسی کو بروقت اور ضروری اقدام قرار دیتے ہوئے تمام نجی تعلیمی اداروں، شادی ہالز اور عوامی اجتماع بننے والے مراکز کے ذمہ داران سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے ہدایت کردہ احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کرونا وائرس سے حفاظت ہو سکے. انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے خوف و ہراس پھیلانے والی خبروں سے عوام زیادہ پریشان ہیں. سماجی رابطوں کے ذرائع ابلاغ اس میں سب سے آگے ہیں. انہو ں نے کہا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام افراد کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے والی خبروں کو شئیر کرنے سے گریز کرنا چائییے. انہوں نے کہا کہ مارکیٹوں سے ماسک غائب ہونے کو مسئلہ نہیں بنانا چائییے اور لوگوں کو چائییے کہ وہ اپنے گھروں کے اندر ہی کپڑے کے ماسک بنالیں جو مارکیٹ میں ملنے والے ماسک سے زیادہ بہتر اور محفوظ ثابت ہو سکتے ہیں. لوگ اپنے گھروں اور ارد گردصفائی کا پوری احتیاط کے اہتمام کرکے چونے کے پاؤڈر میں نمک ملا کر اس کا چھڑکاؤ کریں جو جراثیم کشی میں بہت معاون ہے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی) سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا تھانہ کوٹلی ستیاں کا اچانک دورہ، ایس ڈی پی او آفس لہتراڑ سے فوری طور پر تھانے میں شفٹ کرنے کے احکامات جا ری، تھانے کی مکمل انسپکشن کی گئی سی پی او راولپنڈی احسن یونس نے تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں فرنٹ ڈیسک کے لیے نیا فرنیچر فراہم کر نے میس کے لیے فنڈز کی فراہمی،پانی فراہمی کے لیے فنڈز اور 20 عدد چارپائیاں فراہم کرنے کا اعلان کیا سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا ڈیوٹی آ فیسر محمد لطیف اے ایس آئی سمیت 6 کانسٹیبل اور وائرلیس آ پریٹر کومحمد فہیم کو نقدی انعاما ت دیے تھانہ کوٹلی ستیاں کے ملازمین کو اپنی طرف سے ایک دن کے کھانے لیے 5000 روپے بھی دیے انہوں نے معرر تھا نہ کو ٹلی ستیاں ظہیر احمد کو بتا یا کہ و ہ کسی بھی مسلہ پر مجھے ڈا ئریکٹ رابطہ کریں تا کہ پو لیس ملا زمین کے مسائل کا حل؛ ممکن ہو سکے سی پی او راولپنڈی نے تھا نہ کے بیرو نی حصے کا بھی تفصیلی معا ئنہ کیا اور چا روں اطرا ف خا لی حصے میں سبزیاں اگا نے کے بھی احکا مات جا ری کیے تھا نہ میں مو جود اہلکا روں کا سی پی او راولپنڈی کیطرف سے انکی حو صلہ افزائی کرنے اور دیرینہ مسائل کے حل کے لیے فو ری احکا ما ت جا ری کر نے پر کہا کہ ایسے فرض شنا س اور پولیس ملا زمین کے مسائل کا درد رکھنے والے پولیس آفیسر کی خاطر جا ن کا نظرا نہ بھی پیش کر سکتے ہیں۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 6مری و کو ٹلی ستیاں کے رہنما ء معروف سماجی شخصیت راجہ محمد احسان ستی نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کرونا سے بچاؤ کیلئے نافذ کی گئی ہیلتھ ایمر جنسی کو بروقت اور ضروری اقدام قرار دیتے ہوئے تمام نجی تعلیمی اداروں، شادی ہالز اور عوامی اجتماع بننے والے مراکز کے ذمہ داران سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے ہدایت کردہ احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کرونا وائرس سے حفاظت ہو سکے. انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے خوف و ہراس پھیلانے والی خبروں سے عوام زیادہ پریشان ہیں. سماجی رابطوں کے ذرائع ابلاغ اس میں سب سے آگے ہیں. انہو ں نے کہا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام افراد کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے والی خبروں کو شئیر کرنے سے گریز کرنا چائییے. انہوں نے کہا کہ مارکیٹوں سے ماسک غائب ہونے کو مسئلہ نہیں بنانا چائییے اور لوگوں کو چائییے کہ وہ اپنے گھروں کے اندر ہی کپڑے کے ماسک بنالیں جو مارکیٹ میں ملنے والے ماسک سے زیادہ بہتر اور محفوظ ثابت ہو سکتے ہیں. لوگ اپنے گھروں اور ارد گردصفائی کا پوری احتیاط کے اہتمام کرکے چونے کے پاؤڈر میں نمک ملا کر اس کا چھڑکاؤ کریں جو جراثیم کشی میں بہت معاون ہے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی) فارسٹر اینڈ فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن نارتھ ڈویژن راولپنڈی کا تعزیتی اجلاس، کوٹلی ستیاں فارسٹر اینڈ فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن نارتھ ڈویژن راولپنڈی کے صدر نزاکت ستی کے بھائی کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت عمر دراز ستی منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکریٹری شہزاد ستی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عامر حسین شاہ،سیکرٹری فنانس سفیر احمد،سیکرٹری اطلاعات عمر دراز ستی و دیگر ملازمین نے شرکت کی اور مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا اورکہا مرحوم ایک عظیم انسان اور نیک سیرت کے مالک تھے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی

Show More

Related Articles

Back to top button