DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; PYO UC Qazian President Waheed Murad congratulated on Umrah pilgrim

پی وائی او یوسی قاضیاں کے صدر وحید مراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد

جبر(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)پی وائی او یوسی قاضیاں کے صدر وحید مراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی اس عظیم سعادت حاصل کرنے پر سابق چیئرمین یوسی قاضیاں چوہدری ناصر تاج،بابو پرویز اختر،ماسٹر ولایت بھٹی،مقامی صحافی شیخ محمد اخلاق،ممراز شیخ اور قاضی کلیم احمد نے ان کی گھر جا کر وحید مراد کو دلی مبارکباد پیش کی۔

قاضیاں شہر کے یوٹیلٹی سٹور میں یوپی ایس کی سہولت فراہم کی جائے

UPS Service should be provided at utility store, Qazian, Sajid Lodhi

جبر(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)سیاسی و سماجی شخصیت قاضی ساجد لودھی آف قاضیاں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قاضیاں شہر کے یوٹیلٹی سٹور میں یوپی ایس کی سہولت فراہم کی جائے کیونکہ گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے ملازمین سخت پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں اور پوری طرح اپنا کام مکمل نہیں کر سکتے انہوں نے کہا دوسری جانب یوٹیلٹی سٹور میں ضرور ت اشیاء کی بھی کمی ہے آٹا اور چینی کی مقدار کو مزید بڑا یا جائے تاکہ علاقہ عوام یوٹیلیٹی سٹور سے استعفادہ حاصل کر سکیں،انہوں نے کہا قاضی میں واحد یوٹیلیٹی سٹور ہے جو 20ہزار سے زائد عوام کو ضرورت اشیاء فراہم کر رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button