DailyNews
USA / Kallar Syedan; Nasir Salim of Kanoh passed away in USA
ناصر سلیم آف کنوہا امریکہ میں وفات پاگے
امریکہ:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر وینس کا جوان کزن امریکہ میں وفات پاگے۔حلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ وینس کا کزن ناصر سلیم آف کنوہا حال مقیم امریکہ جو کہ بسلسلہ روز گار بیرون ملک امریکہ رہائش پزیر تھا کچھ ماہ قبل وہ بیمار ہوئے ڈاکٹروں نے برین ٹیومر بتایا انہوں نے اپنے علاج جاری رکھا اور گذشتہ ایک ماہ سے وہ شدید بیمار ہوگئے اور گذشتہ روز اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ان کی وفات پر نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر وینس سے ان کے تمام دوستوں نے گہرئے غم و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ہے اور لواحقین سے دلی تعزیت۔