DailyNewsHeadline

Shoukat Ali adv elected as president Bar council Dadyal

ڈڈیال بار ایسوسی ایشن کے الیکشن ممتاز قانون دان سابق وائس چیئرمین بارکونسل آزاد کشمیرشوکت علی ایڈووکیٹ صدر منتخب

ڈڈیال بار ایسوسی ایشن کے الیکشن ممتاز قانون دان سابق وائس چیئرمین بارکونسل آزاد کشمیر شوکت علی ایڈووکیٹ نے 44ووٹ کے کر صدر جبکہ جنرل سیکرٹری راجہ عدنا ن صدیق ایڈووکیٹ نے 42ووٹ جبکہ بمقابلہ اسرار نواز ایڈووکیٹ نائب صدر اور جوئنٹ سیکرٹری عام جمیل ایڈووکیٹ تفصیلات کے مطابق باریسوسی ایشن کے الیکشن کے الیکشن کمشزبابوسائیں ایڈووکیٹ نے فرائض انجام دیئے صدر اور جنرل کے درمیان ووٹنگ ہوئی شوکت علی ایڈووکیٹ نے 44جبکہ مدمقابل عامر وحید نے17اور چوہدری خطاب ایڈووکیٹ نے 4ووٹ لئے جنر ل سیکرٹری کے راجہ عدنا ن صدیق ایڈووکیٹ نے 42ووٹ لئے جبکہ مد مقابلہ وقار الطاف ایڈووکیٹ نے 25ووٹ لئے اس موقع منتخب ہو نے والے صدر شوکت کیانی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری راجہ عدنان صدیق کو مبار باد پیش کی

Show More

Related Articles

Back to top button