DailyNews

London; Raja Mirdad Khan of Baghar Shareef, Kahuta passed away

بگھار شریف ،کہوٹہ کے راجہ میرداد خان لندن میں وفات پاگئے

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام .. بگھار شریف، کہوٹہ کے راجہ میرداد لندن میں وفات پا گئے۔مرحوم راجہ خداداد خان اور راجہ حق داد خان کے بھائی تھے۔ ان کی نماز جنازہ براڈوے ساوتھ آل میں مسجد ابو بکرمیں بروز منگل دوپہر ایک بجے ادا کی جائے گی۔ مزید معلومات کے لئے راجہ خداداد خان سے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتاہے

London; Raja Mirdad Khan of Baghar Shareef, Kahuta has sadly passed away in London. Namaz e janaza will be held at Abu Bakar Masjid. 165-169 The Broadway Southall UB1 1LR at 1pm on Tuesday 14th January. For more please phone Raja Khudadad on 07989575944

Show More

Related Articles

Back to top button