DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Assistant commissioner Hira Khan hold open court session in Bewal to hear public complaints

اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان حراء رضوان کی بیول میں کھلی کچہری، عوام نے اپنے مسائل۔ ہیش کئیے

بیول (راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :
اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان حراء رضوان کی بیول میں کھلی کچہری، عوام نے اپنے مسائل۔ ہیش کئیے۔ تحصیل دار نے بھی زمین بارے جواب دئیے۔ دیہی شاملات اور اور پل کے قریب اور آس پاس تجاوزات کی شکائیت بارے تحصیلدار نے جواب میں کہا کہ یہ معاملہ پنجاب ہائی وے کے ذمہ آتا ہے یہ ہماری ذمہ داری میں نہیں آتا ہے محکمہ ہائی وے اور ضلع کونسل راولپنڈی کو اس بارے بتایا گیا ہے یہ تجاوآت کیونکہ کنکریٹ کی ہےاور بہت زیادہ دیواریں بنی ہیں جو کہ کچی نہیں ہیں بلکہ کنکریٹ اور سرئیے کی بنی ہیں جن کو گرانے کے لئیے تحصیل لیول کی انتظامیہ کے پاس مشینری نہیں ہے اور اس کے لئیے پنجاب ہائی وے اور ضلع کونسل ایکشن لے سکتی ہیں اسسٹنٹ کمشنر نے بھی کہا کہ کیونکہ اب ضلع کونسل اور تحصیل کونسل فنکشنل نہیں ہیں اس لئیے یہ تجاوزات اور ذبح خانہ اور کچرا کنڈی کا معاملہ بھی ضلع کونسل اوع تحصیل کونسل کے وجود میں آنے پر حل کئیے جائیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button