DailyNews

London; Plastic wrapping your luggage at airports is now compulsory

ائیر پورٹ پر مسافروں کے سامان سے چوری روکنے کے لیے بڑا اقدام، سامان کی پلاسٹک ریپنگ کا حکم جاری۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر پورٹس پر تمام مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کا حکم جاری کر دیا سی اے اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کے سامان کی پیکنگ اے ایس ایف ، اے این ایف اور کسٹمز کے مشترکہ کاونٹر پر ہوگی ہر بیگ کے پچاس روپے وصول کیے جاہیں گے سامان کی ریپنگ کے لیے مزید مشینیں نصب کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی گئی ریپنگ پر عملدرآمد آیندہ ماہ سے شروع ہوگا سامان کی ریپنگ سے مسافروں کے سامان سے چوری کی روک تھام ہو گی ۔

London; The Civil Aviation Authority has made plastic wrapping checked in luggage at all airports compulsory.

All check-in baggage of international and domestic passengers is to be wrapped with plastic sheets at the initial stage of scanning at search counters of the ASF, ANF and Customs, said a notification issued on Thursday.

The extra layer of protection over the baggage will prevent damage when handlers have to swiftly move bags on and off planes.


برطانیہ کے نامزد وزیر اعظم اور لندن کے سابق میئر بورس جانسن  کی اہلیہ میرینا کے والدین کا تعلق پاکستان کے شہر سرگودھا سے ہے

Newly elected PM Boris Johnson wife family is from Sargodha Pakistan

لندن ; برطانیہ کے نامزد وزیر اعظم اور لندن کے سابق میئر بورس جانسن کے پاکستان سے تعلق کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، 2015 میں جیو نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران انھوں نے بتایا تھا کہ ان کی اہلیہ میرینا کے والدین کا تعلق پاکستان کے شہر سرگودھا سے ہے، وہ سکھ ہیں اور ان کے والدین کا تعلق سرگودھا سے ہے، وہ مجھ سے بار بار پاکستان کا دورہ کرنے کی فرمائش کرتی رہتی ہیں لیکن سیاسی مصروفیات کی وجہ سے وہ ایسا نہیں کرسکے ہیں، بورس جانسن اور ان کی اہلیہ مرینا میں گزشتہ برس علیحدگی ہوگئی اور وہ طلاق کے مرحلے سے گزر رہے ہیں، نمائندے سے انٹرویو میں انھوں نے مزید کہا تھا کہ الیکشن کے بعد میں پاکستان کا دورہ کروں گا۔


Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button