لندن; مرکزی جماعت اہلسنت یو کے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے بانی و سرپرست اعلیٰ سلسلہ عالیہ قادریہ کے ممتاز روحانی پیشوا مفکر اسلام علامہ ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی عارضہ قلب کے باعث لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا آج آپریشن متوقع ہے۔ مرکزی جماعت اہلسنت کے جنرل سیکرٹری خطیب ملت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے علمائے کرام مشائخ، آئمہ مساجد اور پوری کمیونٹی سے پیر عبدالقادر گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
London; Pir Syed Abdul Qadir Jillani has been admitted in hospital, where he will have an operation today. Prayers for his good health has been requested by the family.