فرانسیسی حکام نے معروف سیاحتی مرکز ایفل ٹاور کو نا معلوم شخص کی جانب سے سر کرنے کی کوشش کے بعد اسے زائرین کے لئے بند کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کے قلب میں واقع سیاحتی وثقافتی مرکز کے میڈیا سینٹر کے اعلان میں کہاگیاکہ مقامی وقت بعد دوپہر ایک نامعلوم شخص نے اس بلند ٹاور پر چڑھنے کی کوشش کی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ نامعلوم شخص ٹاور پر کتنی بلندی تک پہنچ گیا جب اسے نیچے اتارنے کے لئے کارروائی کی گئی،پیرس پولیس کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ عملے میں بلندی پر کارروائی کے لئے خصوصی طور پر تربیت یافتہ اہلکار نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ٹاور پر چڑھنے والے شخص سے مذاکرات شروع کئے
Paris; France’s Eiffel Tower has been closed to visitors after a person has tried to scale it. The Paris monument’s media office said the unidentified individual tried to climb up the tourist attraction on Monday afternoon.
But it was not clear how high the trespasser managed to get.
A Paris police spokeswoman said a team of firefighters including a climbing specialist is on the scene and in touch with the intruder, whose motivations remain unclear.
Officials have not immediately provided further information about the incident, and it is not known when the Eiffel Tower will reopen.