کہوٹہ کے رہائشی راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ، ملک افتخار احمد اور نذر کیانی عمرئے کی اداہگی کر لی۔ سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکبا د۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق ممبر ایم سی کہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت ملک افتخار احمد اور نذر کیانی کو عمرئے کی ادا ہگی پرسٹی صدر کہوٹہ مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عار ف قریشی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار راجہ ندیم احمد،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ راجہ رفاقت جنجوعہ،عاصی جنجوعہ، حامد لطیف ستی،معروف صحافی راجہ عمران ضمیر،راجہ عثمان ضمیر،راجہ رومان سعید،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد نے مبارکباد پیش کی ہے۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ ساجد الرحمن سجادہ نشین در با عالیہ بگہار شریف کی طرف سے افطار ڈنر
Dr Sajid Ur Rehman holds Iftar party
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ ساجد الرحمن سجادہ نشین در با عالیہ بگہار شریف کی طرف سے افطار ڈنر۔سیاسی، سماجی،مذہبی،عسکری،ججزز، صحافیوں اوعر وکلاء کی شر کت۔تفصیل کے مطابق گذشتہ اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ ساجد الرحمن سجادہ نشین در با عالیہ بگہار شریف نے ایک افطار ڈنر دیا جس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن قائد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ محمد علی، سابق جسٹس سردار محمد اسلم، صاحبزادہ عمیر ہاشم، صاحبزادہ عزیر ہاشم،سٹی صدر کہوٹہ مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عار ف قریشی، کرنل راجہ ناضر،صاحبزادہ عمار ہاشم بگہاروی،راجہ الطاف حسین آف مٹور سمیت کثیر تعداد میں اندرون وبیرون ممالک کے کثیر تعداد میں معزز مہمانوں نے شر کت کی۔
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد سے راجہ تصدق جنجوعہ اور راجہ عمیر جنجوعہ کی ملاقات
Raja Sagheer Ahmed meets with Raja Tasadaq janjua and Raja Umair Janjua
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد سے راجہ تصدق جنجوعہ اور راجہ عمیر جنجوعہ کی ملاقات۔ سلطان خیل سٹرک کی تعمیر کے حوالے بات چیت ۔ راجہ صغیر احمد نے رواں مالی سال میں سٹرک کی تعمیرشروع کر انے کی یقین دہانی کرائی۔ راجہ تصدق جنجوعہ اور راجہ عمیر جنجوعہ نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکا شکر یہ ادا کیا۔تفصیل کے مطابق راجہ تصدق جنجوعہ کنگ آف سلطان خیل اور راجہ عمیر جنجوعہ نے باوا فرید عوامی سیکرٹریٹ مٹور میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد سے ملاقات کی اور ان کو اپنے علاقے سلطان خیل کے سب سے بڑھے مسلے روڈ کی خستہ حالی کے حوالے سے آگاہ اور اس کے لیے فنڈز کی ترسیل کے حوالے سے بات چیت کی جس پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد نے راجہ تصدق جنجوعہ کنگ آف سلطان خیل کو یقین دیلایا کہ سموٹ میں کی سٹر ک کا جو ٹھکیدارکام کر رہا ہے انشاء اللہ وہ اس سٹر ک کی تعمیر کے بعد آپ کی سٹر ک کا کام شروع کر یگا اور وہ بھی رواں سال میں انہوں نے کہا کہ میں اہلیان سلطان خیل کو کیسے بھول سکتا ہوں جنہوں نے 2013اور2018کے الیکشن میں میرا اس طرع ساتھ دیا جس طرع کوئی اپنے سگے بھائی کا ساتھ دیتا ہے انشاء اللہ میں آپ لوگوں کے تمام مسائل حل کروں گا۔ راجہ تصدق جنجوعہ اور راجہ عمیر جنجوعہ نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکا شکر یہ ادا کیا۔
آصف یعقوب کیانی آف دوبیرن کلاں کو ذکوۃ کمیٹی دوبیرن کلان کا ایڈمنسٹریٹر مقر ر
Asif Yaqoob Kiyani appointed administrator Zakat committee in Doberan kallan
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف یعقوب کیانی آف دوبیرن کلاں کو ذکوۃ کمیٹی دوبیرن کلان کا ایڈمنسٹریٹر مقر ر کر دیا گیا۔ساتھی دوستوں کی طرف سے آصف یعقوب کو مبارکباد۔آصف یعقوب کیانی نے اپنے بیان میں کہا کہ جو زمہ داری قیادت نے میرے کندھوں پرڈالی ہے انشاء اللہ اس زمہ داری کو نبھانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحتیں بروئے کار لاؤں گا۔آصف یعقوب کیانی ذکوۃ کمیٹی دوبیرن کلان کا ایڈمنسٹریٹر مقر ر ہونے پر معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد شکیل کیانی، راجہ گلفراز کیانی، راجہ یاسر کیانی، راجہ محمد حفیظ، صدر پریس کلب چوآخالصہ منیر چشتی،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمدنے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔