23 April 2026DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kallar Syedan: Punjab Govt Transfers Assistant Commissioners Across 31 Tehsils

پنجاب بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے، کلر سیداں سمیت 31 تحصیلوں میں نئی تعیناتیاں

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے 31 تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو مختلف تحصیلوں میں تبدیل کردیا جن میں سے 11 اسسٹنٹ کمشنرز کو لاہور ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جن میں اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں شبانہ نذیر،اے سی بھلوال مدثر ممتاز،اے ڈی لیاقت پور محمد ابراہیم،اے ڈی چونیاں غلام مصطفی جٹ،اے سی چوک سرور شہید جام محمد اسلم،اے سی کلرکہار محمد افضال،اے سی چنیوٹ اشفاق رسول،اے سی ملکوال غزالہ یاسین،اے سی احمد پور ایسٹ طارق محمود گل،اے سی علی پور نعمان محمود اور اے سی قصور غلام فاطمہ شامل ہیں چکوال کے اے سی ذیشان شریف کو اے سی علی پور،جہانیاں کے اے سی منقا اظہر کو اے سی احمد پور ایسٹ،اے سی ننکانہ ندا اقبال کو اے سی پسرور،اے سی پسرور سدرہ ستار کو اے سی چونیاں،اے سی گوجرانوالہ سٹی اقرا مبین کو اے سی بہاولپور سٹی،اے سی بہاولپور سٹی خلیل احمد کو اے سی عیسی خیل،اے سی بھیرہ وحید حسن کو اے سی بھلوال تعنیات کردیا گیا جبکہ گورنر ہاؤس سے ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کو اے سی کلرسیداں، شائستہ جبین کو اے سی چنیوٹ،تعظیم ظفر کو اے سی کلرکہار،محمد اقبال کو اے سی چوک سرور شہید،ندا اقبال کو اے سی ننکانہ صاحب،اصغر جمیل خان کو اے سی گوجرانوالہ سٹی،سعدیہ ڈوگر کو اے سی سرائے عالمگیر،نمرا اویس کو اے سی بھیرہ تعنیات کردیا گیا یاد رہے کہ شبانہ نذیر کو ایک برس قبل بطور اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں تعنیات کیا گیا تھا جہاں انہوں نے ہمہ وقت خدمات سر انجام دینے کی بھرپور کوشش کی جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | 23 April 2026): The Punjab Government has issued a major reshuffle of administrative officers, transferring Assistant Commissioners (ACs) across 31 tehsils in the province.

According to official notifications, 11 Assistant Commissioners have been directed to report to Lahore Headquarters. These include Shabana Nazir (Kallar Syedan), Mudassar Mumtaz (Bhalwal), Muhammad Ibrahim (Liaqat Pur), Ghulam Mustafa Jatt (Chunian), Jam Muhammad Aslam (Chowk Sarwar Shaheed), Muhammad Afzal (Kallar Kahar), Ashfaq Rasool (Chiniot), Ghazala Yasin (Malakwal), Tariq Mahmood Gul (Ahmadpur East), Nauman Mahmood (Ali Pur), and Ghulam Fatima (Kasur).

Several new postings have also been announced. Zeeshan Sharif from Chakwal has been appointed AC Ali Pur, while Manqah Azhar from Jahanian has been posted to Ahmadpur East. Nida Iqbal has been transferred from Nankana Sahib to Pasrur, and Sidra Sattar from Pasrur to Chunian. Iqra Mubeen has been posted to Bahawalpur City, while Khalil Ahmad has been reassigned to Isa Khel. Wahid Hassan from Bhera has been posted to Bhalwal.

Additionally, new appointments from the Governor’s House include Dr Syeda Zainab Hussain as AC Kallar Syedan, Shaista Jabeen as AC Chiniot, Tazeem Zafar as AC Kallar Kahar, Muhammad Iqbal as AC Chowk Sarwar Shaheed, Nida Iqbal as AC Nankana Sahib, Asghar Jameel Khan as AC Gujranwala City, Saadia Dogar as AC Sarai Alamgir, and Nimra Owais as AC Bhera.

It is noteworthy that Shabana Nazir had been serving as Assistant Commissioner of Kallar Syedan for the past year, where she remained actively engaged in public service. Local residents expressed satisfaction with her performance during her tenure.

کلر سیداں میں بجلی کی تار گرنے سے گندم سے بھری ٹرالی میں آگ، کسان کی ساری فصل جل کر خاک

Wheat-Laden Trolley Catches Fire After Power Line Falls in Kallar Syedan, Farmer’s Crop Destroyed

Kallar Syedan: Father of City Warden Raja Najam-ul-Hassan, Raja Ikram-ul-Haq, Passes Away; Funeral Held in Mator

کلر سیداں: سٹی وارڈن راجہ نجم الحسن کے والد راجہ اکرام الحق انتقال کر گئے، نماز جنازہ مٹور میں ادا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—کلرسیداں سٹی وارڈن سب انسپکٹر راجہ نجم الحسن کے والد محترم نمبردار راجہ اکرام الحق انتقال کر گئے نمازجنازہ مٹور میں ادا کی گئی جس میں سابق ارکان اسمبلی راجہ غلام مرتضی ستی،صداقت علی عباسی،کرنل شبیر اعوان، راجہ محمد علی کے علاؤہ راجہ طارق محمود مرتضی،صاحبزادہ عمیر ہاشم،چوہدری ظہیر محمود سلطان،ریٹائرڈ ایس پی سردار طیفور، راجہ یونس ستی ایڈووکیٹ،راجہ محمد فیاض،ماسٹر راجہ محمد یونس،چوہدری شاہد گجر، راجہ مجید احمد،شیخ شعور قدوس،شیخ سلیمان شمسی،بابو ظفر اقبال، راجہ نعمان ظفر،چوھدری فہد جمیل،صاحبزادہ سائیں نوید،شیخ حسن سرائیکی،سردار وسیم احمد،عاطف اعجاز بٹ،ملک زبیر احمد،عابد زاھدی،حاجی محمد اسحاق،سردار محمد اصف،لطیف بھٹی،شیخ خورشید احمد،صوبیدار غلام ربانی،اکرام الحق قریشی،حاجی طارق تاج،سردار محمد تاج،راجہ محمد سعید،راجہ محمد زعفران،راجہ واجد لالہ، راجہ عباس،راجہ شاہد محمود،چوہدری عاصم گجر،سجاد حسین قریشی و دیگر نے شرکت کی۔

Arjam: Mother of Numberdar Tariq Passes Away, Large Number of Locals Attend Funeral

رجام میں نمبردار طارق کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—گاؤں رجام کے نمبردار طارق کی والدہ محترمہ اور نمبردار ذیشان طاوق کی دادی انتقال کر گئیں نمازجنارہ رجام میں ادا کی گئی جس میں نمبردار شاہین محمود،نمبردار اقرار سلطان،صہیب چوہدری، راجہ ذلفقار ساجد،بابر علی،راجہ محمد علی، چوہدری ساجد،عاصم محمود،محمد اورنگزیب و دیگر نے شرکت کی۔

Kallar Syedan: Aunt of Chaudhry Asim Gujjar Passes Away, Funeral Prayers Held in Adhowala Gujjran

کلر سیداں: چوہدری عاصم گجر کی پھوپھی انتقال کر گئیں، نماز جنازہ ادھوالہ گجراں میں ادا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—سرگرم سیاسی سماجی کارکن چوہدری عاصم گجر کی پھوپھی اور حاجی نذیر احمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ بشندوٹ کے قریب ادھوالہ گجراں میں سائیں اظہر نے پڑھائی جسں میں محمد زبیر کیانی،چوہدری شفقت محمود،راجہ مناظر اقبال جنجوعہ،چوھدری شاہد گجر،مولانا احسان اللہ چکیالوی،چوہدری اخلاق حسین،مسعود احمد بھٹی،چوہدری عامر علی، چوہدری محمد حنیف،
چوہدری نعیم بنارس،ناصر منہاس،رخسار تعلیم،محمد فیصل،ماسٹر ارشاد،قاضی عماد یاسر،شیخ ثاقب شبیر ثانی و دیگر نے شرکت کی۔

Kallar Syedan: Mother of Allama Zaheer-ud-Din Ahmed Siddiqui Passes Away; Funeral Held in Pind Mirgala
کلر سیداں: علامہ ظہیر الدین احمد صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ پنڈ میرگالہ میں ادا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—معروف عالم دین علامہ ظہیر الدین احمد صدیقی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ سرصوبہ شاہ کے قریب پنڈمیرگالہ میں ادا کی گئی جس میں علمائے اکرام نعت خواں حضرات کے علاؤہ سیاسی سماجی رہنماؤں و معززین علاقہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button