DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; People ignoring lockdown and not fearing Corona virus

لاک ڈاؤن کا خطرہ کہوٹہ شہرچاند رات کا منظر پیش کر رہا ہے نہ کرونا کا ڈر

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
لاک ڈاؤن کا خطرہ کہوٹہ شہرچاند رات کا منظر پیش کر رہا ہے نہ کرونا کا ڈر اور نہ مہنگائی آڑے آئی عوام کا سمندر عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے شہر میں اُمڈ آیا دوکانیں مارکیٹیں پلازے خراداروں سے بھر گے اخری دنوں میں خریداری کرنے والے خواتین مرد بچے بوڑھے ایک ہفتہ قبل ہی عید کی خریداری میں مصروف انتظامیہ بھی ایس او پیز پر عمل در آمد کرنے میں ناکام بنکوں گاڑیوں میں رش لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے بے تاب تحفے طائف لیے گھروں کو روانہ 8تاریخ سے لاک ڈاؤن لگنے کی وجہ سے بسوں کوسٹروں کے چھت بھی بھرے ہیں خرداری کرنے والوں میں اکثریت خواتین کی نظر آتی ہے جبکہ پابندی کے باجود عاشقان مصطفےٰ ﷺ کی بڑی تعداد نماز تراویح ختم قرآن کی مجالس کے علاوہ اعتکاف بیٹھ گے ہیں مہنگائی سے دو چار عوام قرض ادھار لیکر اپنے بچوں بڑوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے میں مصروف جبکہ تاجر برادری اگلے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطالبہ بھی کرتی ہے۔

Kahuta; Kahuta; People ignoring lockdown and not fearing Corona virus as public descend in bazaars for eid shopping and other activities. The business community are demanding realxatin of the rules as well.

کہوٹہ شہر اور گردونواح میں شدید گرمی کی وجہ سے نلکے خشک ہو گے

The water taps in and around Kahuta city dry due to extreme heat and lack of water supply

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر اور گردونواح میں شدید گرمی کی وجہ سے نلکے خشک ہو گے جبکہ لاکھوں کی آبادی والے شہر میں واٹر سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے عوام شدید پریشان ہیں شدید گرمی میں خواتین سروں پر برتن اٹھا کر میلوں دور پانی لانے پر مجبور ہیں چیئر مین RDAراجہ طارق محمود مرتضیٰ کے دور میں 22کروڑ کی واٹر سپلائی سکیم شروع کی گئی تھی مگر دو سال بعد انکی حکومت ختم ہو گئی اور یہ منصوبہ کرپشن کی نظرہو گیا جبکہ8کروڑ سیوریج کے فنڈز بھی محکمہ پبلک ہیلتھ کے انجینئر اور ٹھیکدارکی ملی بھگت سے خردبرد ہو گے ہیں دھپری آڑہ محلہ میں ٹنکیاں تو بنائی گئی مگر نہ وہاں پانی دستیاب ہے اور نہ گریڈ ابلوہا فاروق کالونی ادوالہ و دیگر علاقوں میں پائپ لائن بچھائی گئی جسکی وجہ سے عوام شدید پریشان ہیں عوام علاقہ نے کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ کروڑوں روپے کے منصوبے کی خرد برد کی انکوائری کی جائے ایم سی ٹینکرز کے ذریعے ان علاقوں میں پانی مہیا کرے اسکے علاقہ پانی ڈالنے والی ٹنکیوں کے ریٹ مقرر کیے جائیں تا کہ وہ من مانے ریٹس نہ وصول کریں۔

Show More

Related Articles

Back to top button