DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Sister of Haji M Sabir Janjua passed away in Slough du to Covid-19

کوٹلی آزاد کشمیر سے آبائی تعلق رکھنے والے سلاؤ، انگلینڈ میں مقیم حاجی محمد صابر جنجوعہ،کی ہمشیرہ صاحبہ سلاؤ میں وفات پا گئیں

لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔حاجی صابر جنجوعہ کی ہمشیرہ صاحبہ سلاؤ میں وفات پا گئیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ کوٹلی آزاد کشمیر سے آبائی تعلق رکھنے والے سلاؤ، انگلینڈ میں مقیم حاجی محمد صابر جنجوعہ، محمد یونس جنجوعہ اور محمد شوکت جنجوعہ کی ہمشیرہ صاحب ( عذرا بی بی) COVID-19 میں 22 جنوری 2021ء بروز جمعۃ المبارک کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

London; Sister of Haji M Sabir Janjua of Kotli, AJK, has sadly passed away in Slough, du to Covid-19.

Show More

Related Articles

Back to top button