DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; There is no crisis of flour in the convenience markets set up in Kallar Syedan and suburbs, Secretary Good Governance Ansar Mahmood.

کلر سیداں اور مضافاتی علاقوں میں قائم کئے گئے سہولت بازاروں میں آٹے کا کوئی بحران نہیں,سیکرٹری گڈ گورننس نمبردار عنصر محمود

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—سیکرٹری گڈ گورننس نمبردار عنصر محمود نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلر سیداں اور مضافاتی علاقوں میں قائم کئے گئے سہولت بازاروں میں آٹے کا کوئی بحران نہیں اور تمام سیلز پوائنٹ پر آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تا ہم یونین کونسل دوبیرن کلاں میں آٹے کی ترسیل میں بد عنوانی سامنے آنے پر اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کو اگاہ کر دیا ہے جنہوں نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر تین یوم میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کی ہدایت پر کلر سیداں میں سرکاری آٹے کی ترسیل کی نگرانی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کلر سیداں میں آٹے کا کوئی بحران نہیں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے مگر بعض عناصر اپنی خفت مٹانے کیلئے مجھ پر آٹے کی غیر منصفانہ تقسیم کا الزام لگا رہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ دوبیرن کلاں میں تین عدد سیلز پوائنٹ قائم ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر 25 من سرکاری آٹا روزانہ کی بنیاد پر سیل کیا جارہا ہے۔ادھر سیل پوائنٹس پر سرکاری آٹا فروخت کرنے پر مامور مختلف شہروں کے دکانداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں ملزسے مقررہ تعداد سے کم آٹا وصول ہو رہا ہے اور بچ جانے والا آٹا واپس ملوں میں جانے کی بجائے ڈیلروں میں فروخت کر دیا جاتا ہے۔پریس کانفرنس میں صدر پی ٹی آئی ایم سی کلر سیداں نوید سیٹھی،قمر ایاز خان اور شہزاد اکبر بٹ بھی موجود تھے۔

Kallar Syedan; Secretary Good Governance Ansar Mahmood while addressing a press conference yesterday said that there is no shortage of flour in the convenience markets set up in Kallar Syedan ​​and suburbs and flour is available in abundance at all sales points. He informed the Assistant Commissioner Kallar Syedan ​​about the corruption in the delivery of flour he has formed an inquiry committee and called for a report within three days. He said that on the direction of Assistant Commissioner Kallar Syedan, I am monitoring the delivery of government flour. He said that there is no crisis of flour in Kallar Syedan. There is an abundance of flour but some elements are accusing me of unfair distribution of flour to allay their fears. Not true. He said that there are three sales points in Doberan Kallan where 25 tons of government flour is being sold on daily basis. It has been alleged that they are receiving less than the prescribed amount of flour from the mills The flour is sold to dealers instead of going back to the mills. PTIMC President Syedan ​​Naveed Sethi, Qamar Ayaz Khan and Shehzad Akbar Butt were also present at the press conference.

آئندہ مزدور کاز کے لیئے مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان

Announcing a joint struggle for the future labour cause

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—ائیسکو سب ڈویژن کلرسیداں کے ملازمین کے لیئے بڑی خبر،دو متحارب مزدور رہنماؤں قاضی جاوید ظفر اور سردار خان نے جرگے کے فیصلے کے عین مطابق اپنے اختلافات ترک کرتے ہوئے آئندہ مزدور کاز کے لیئے مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں روات میں مشران کا ایک نمائندہ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں سیٹھ عتیق خٹک اور ایکسیئن روات محمد اصغر نے بھی خصوصی شرکت کی جرگے نے فریقین کے اعتراضات اور الزامات کی تفصیلی سماعت کے بعد فریقین کو اپنے تمامتر اختلافات ترک کرنے اور مزدور مفاد میں مشترکہ جدوجہد پر آمادہ کر لیا جس کے نتیجے میں نہ صرف ان کے مابین جاری کشمکش اور اختلافات کا خاتمہ ہوا بلکہ دونوں نے مزدوروں کے حق میں مشترکہ جدوجہد کرنے کا بھی اعلان کردیا جس کا ائیسکو سب ڈویژن روات،ڈھکالہ،کلرسیداں، چوآ خالصہ کے واپڈا ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اس پر دلی اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔

لیاقت باغ کے جلسے میں بھر پور شرکت کر کے کامیاب بنائیں گے,جنید اعجاز

We will make Liaquat Bagh a success by participating in the meeting, Junaid Ijaz

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—۵ فروری کا جلسہ نااھل حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ھو گا مسلم لیگی کارکنان تمام رکاوٹیں اور تشدد کے باوجود اس کو کامیاب کریں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یو سی کوٹھہ کلاں کے صدر جنید اعجاز نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ لیاقت باغ کا جلسہ نااھل حکمرانوں کی نیندیں حرام کرے گا،مسلم لیگ ن کے کارکن سیسہ پلای دیوار کی طرح ھیں لیاقت باغ کے جلسے میں بھر پور شرکت کر کے کامیاب بنائیں گے حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے مسلم لیگیوں کے جذبوں کو کمزورنہیں کر سکتی۔

عثما ن یو سف ا و ر عد نا ن یو سف ر شتہ ا ز د و ا ج میں منسلک ہو گئے د عو ت و لیمہ کا ا ہتما م گا ؤ ں موا د ھمیا ل یو سی بھلا کھر میں کیا گیا

Wallima of Usman and Adnan Yousif held in Balakhar

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—پٹو ا ر ی ر ا جہ شا ہد محمو د کے بھا نجو ں غلا م ر سو ل یو سف کے بیٹو ں عثما ن یو سف ا و ر عد نا ن یو سف ر شتہ ا ز د و ا ج میں منسلک ہو گئے د عو ت و لیمہ کا ا ہتما م گا ؤ ں موا د ھمیا ل یو سی بھلا کھر میں کیا گیا جس میں چیف آ فیسر صا جز اہ عمر ا ن ا ختر، تحصیلد ا ر محمو د ا حمد بھٹی،نا ئب تحصیلد ا ر مسعو د ا حمد بھٹی،،کا ر و با ر ی شخصیت مسعو د ا حمد بھٹی، قمر ا یا ز،نمبر د ا ر عنصر محمو د، ر ا جہ نو ید قیصر، عبد ا لر حما ن،مو لا نا ا حسا ن ا للہ چکیا لو ی،ر ا جہ جا و ید،فیا ض الحق،ر ا جہ محمد ا سر ا ر ا یڈ و و کیٹ سمیت محکمہ ما ل کے ملا ز مین سمیت پٹو ا ر ی ا و ر د یگر نے شر کت کی۔

حو ا لد ا ر ظہو ر ا حمد کے بیٹے نثا ر ا حمد کی د عو ت و لیمہ

Wallima of Nisar Ahmed celebrated

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—حو ا لد ا ر ظہو ر ا حمد کے بیٹے نثا ر ا حمد کی د عو ت و لیمہ میں شیخ سا جد ا لر حما ن،مسعو د ا حمد بھٹی،ر ا جہ ظفر محمو د،ما سٹر محمد ظہیر،محمد آ صف پٹوار ی،حا جی غلا م ر با نی،ر ا جہ ا فتخا ر آ ف پکھڑا ل،نذ یر ا حمد،محمد نصیر،ما سٹر عبد ا لر حمن،عثما ن خا و ر،ہیڈ ما سٹر طا ر ق سمیت معز ز ین علا قہ نے شر کت کی۔

دو منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر آٹھ بوتل شراب برآمد

A total of eight bottles of liquor were recovered from the possession of two drug dealers

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر آٹھ بوتل شراب برآمد کر لی۔پولیس کے مطابق رضوان علی کے قبضے سے ایک عدد بڑی اور تین عدد چھوٹی بوتلیں جبکہ داؤد مسیح سے چار عدد بوتل شراب برآمد کر لی ہیں۔دونوں منشیات فروشوں گاہکوں کے انتظار میں کھڑے تھے کہ دھڑ لئے گئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button