DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Welding mechanic’s motorcycle stolen from Bewal Bazaar. Unidentified thief steals motorcycle

بیول بازار سے ویلڈنگ مکینک کا موٹر سائیکل چوری۔نامعلوم چور پلک جھپکتے ہی موٹر سائیکل لے اڑا

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول بازار سے ویلڈنگ مکینک کا موٹر سائیکل چوری۔نامعلوم چور پلک جھپکتے ہی موٹر سائیکل لے اڑا۔بیول نیشنل بینک کے قریب ویلڈنگ کا کام کرنے والے محمد اخلاق ویلڈر نے بتایا کہ وہ مغرب کے بعد اپنا کام ختم کر کے دکان بند کرنے کی تیاریوں میں تھا اور اپناہونڈا موٹر سائیکل بھی باہر نکال کر کھڑا کیا تھا کہ ایک انجان جوان آیا اور مجھ سے ایک پنجرہ بنوانے کے بارے پوچھنے لگا میں نے اسے کہا کہ صبح آنا میں اب دکان بند کرنے لگا ہوں یہ کہہ کر میں دکان کیاندر اپنے کپڑے بدلنے کے لئے گیا اور جب کپڑے بدل کر باہر نکلا تو دیکھا کہ میرا موٹر سائیکل بھی نہیں ہے اور وہ جوان بھی غائب ہے۔اس نا معلوم چور نے موٹر سائیکل اسٹارٹ کیۓ بغیر وہاں سے نکالا اور اڑن چھو ہو گیا۔

Bewal, Gujar Khan; Welding mechanic’s motorcycle stolen from Bewal Bazaar. An unidentified thief stole the motorcycle in the blink of an eye.

Mohammad Ikhlaq e welder near National Bank said I parked my Honda motorcycle when an unknown young man came and asked me to make a cage. I told him to come in the morning and I was about to close the shop. Went to change and when icame out after changing clothes, I saw that my motorbike was not there and that young man was also missing. This unknown thief took the motorbike out without starting it.

Show More

Related Articles

Back to top button