DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; The honorable court sentenced the named accused in the Jatli murder case

معزز عدالت نیقتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو سزائیں سنا دی

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔معزز عدالت نیقتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو سزائیں سنا دی،سی پی او کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرنے کے ساتھ مقدمات کی موثر پیروی کر رہی ہے، جس کے پیش نظر معزز عدالتیں ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دے رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ASJنے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو سزائیں سنا دیں، مجرم محمد غازی کو جرم ثابت ہونے پر مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر عمرقید و 10 سال قید معہ02لاکھ جرمانے عدم ادائیگی پر مزید 06 ماہ قید کی سزا سنائی گئی، ملزم کو 05 لاکھ روپے ہرجانے ادا کرنے کی سزا اور عدم ادائیگی کی صورت میں جائیداد ضبطگی و 06 ماہ مزید قید کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم محمد غازی نے اکتوبر سال 2017ء میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر نورین بی بی کو فائرنگ کر کے قتل جبکہ مدعی مقدمہ محمد اصغر کو زخمی کر دیا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ جاتلی میں درج کیاگیاتھا، راولپنڈی پولیس منشیات سمیت سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر رہی ہے، سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرنے کے بعد مقدمات کی موثر کر رہی ہے، جس کے پیش نظر معزز عدالتیں ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دے رہی ہیں۔

Hujar Khan; Honorable court sentenced the accused in the murder case. On the direction of CPO, Rawalpindi police is challaning the accused involved in serious cases with solid evidence and is following up the cases effectively.

According to the details, the honorable court judge Abul Hasnat Zulqarnain ASJ sentenced the accused named in the murder case Mohammad Gazi for non-payment of fines, the accused was sentenced to 06 months imprisonment, the accused was sentenced to pay Rs 05 lakh in damages and in case of non-payment, the property was confiscated and 06 months more imprisonment was imposed.

Noreen Bibi was shot dead in a domestic dispute while plaintiff Mohammad Asghar was injured in the case. The case was registered in Jatli police station.

Show More

Related Articles

Back to top button