DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Haji Mohammad Farid of Nambal, Kallar Syedan passed away in Burton on Trent

نمبل، کلر سیداں کے حاجی محمد فرید برٹن آن ٹرینٹ برطانیہ میں وفات پا گئے

لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ برٹن آن ٹرینٹ اور نمبل کلرسیداں کے حاجی فرید رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کوونٹری اور نمبل کے لالہ اصغر کے چچا تھے۔ اہل خانہ کے مطابق انھیں دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ان کی نماز جنازہ برٹن آن ٹرینٹ میں ادا کی جائے گی۔

London; Haji Ghulam Farid of village Nambal, Kallar Syedan passed away in Burton on Trent, he was uncle of Lala Asghar of Coventry. Namaz e janaza will be held at Central Jammia Masjid Rizvia according to covid-19 regulations. Contact number for Lala Asghar 07737 657277

Show More

Related Articles

Back to top button