DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; The government has once again imposed a lockdown as number of covid-19 patients reach 500 in Slough hospitals

برطانیہ میں کورونا کیسز وبا کے آغاز سے اب تک کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

لندن نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔ سلاو کے مقامی اخبار کے مطابق سلاو کے تین ہسپتالوں میں کورونا میضوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ گئی ہے۔ اور وہ مثبت کیسز جنھیں ہسپتال کی ضرورت نہیں پڑی وہ اس کے علاوہ ہیں۔اس سے سلاو جیسے ایک چھوٹے سےشہر میں وبا کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ وبا کے آغاز سے لے کر اب تک کے روزانہ کیسز کی تعداد کے مطابق برطانیہ بھرمیں کورونا کیسز بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

آج صرف چوبیس گھنٹوں میں اٹھاون ہزار سے زائد کورونا کے مثبت کیسز سامنے آئ ہیں۔ حکومت کی جانب سے ایک بار پھرلاک ڈاون لگا دیا گیا ہے اور اس بار پھر پہلی بار کی طرح سکول بھی بند کر دئے گئے ہیں۔ سیکنڈری لیول اور اے لیول کے امتحانات جو پہلے گرمیوں میں لیے جانے کا امکان تھا اب کینسل کر دئے گئے ہیں۔

London; The number of corona cases in three hospitals of Slough have reached five hundred. And the positive cases that did not require hospitalization are in addition to this. The severity of the epidemic in a small town like Slough, as well as the number of daily cases since the onset of the epidemic. Corona cases have reached the highest levels in the UK, according to the report.
Today, in just 24 hours, more than 58,000 positive cases of corona have been reported. The government has once again imposed a lockdown and this time the schools have been closed for the first time. Secondary level and A level exams which were earlier likely to be taken in summer have now been cancelled.

Show More

Related Articles

Back to top button