DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Pakistani girl Emma Alam wins global memory competition

پاکستان کی ایک نوجوان لڑکی نے پوری دنیا کے 300 سے زائد حریفوں کو شکست دے کر 29 ویں ورلڈ میموری چیمپئن شپ عالمی فائنل جیت لیا

لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔۔۔ پاکستان کی ایک نوجوان لڑکی نے پوری دنیا کے 300 سے زائد حریفوں کو شکست دے کر 29 ویں ورلڈ میموری چیمپئن شپ عالمی فائنل جیت لیا ہے۔یما عالم نے تین روزہ مقابلے میں 10 سے زائد مضامین میں حصہ لیا جس میں چین، کینیڈا، برطانیہ، جنوبی کوریا، ویتنام، ہندوستان، ملائشیا، الجیریا، امریکہ، ہانگ کانگ، مکاؤ، تائیوان، لیبیا، قطر اور عراق کے شرکاء شامل تھے۔اس سال چیمپینشپ میں ٹیم پاکستان کی ایما عالم اور سیدہ کسہ زہرہ نے بھی متعدد عالمی ریکارڈ توڑے۔

London; A young girl from Pakistan has won the 29th World Memory Championships global finals, beating more than 300 competitors from all over the world.

Emma Alam competed in over 10 disciplines in three-day competition which included participants from China, Canada, United Kingdom, South Korea, Vietnam, India, Malaysia, Algeria, United States, Hong Kong, Macau, Taiwan, Libya, Qatar and Iraq.

Emma Alam and Syeda Kisa Zehra from Team Pakistan also broke multiple world records in this year’s championship.

Show More

Related Articles

Back to top button