DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Norway; Malik M Akhtar of Kallar Syedan who passed away due to covid-19, namaz e janaza held in Oslo

ملک محمد حسن اختر کورونا سے جاں بحق ہو گئے,نمازجنازہ کے بعد ناروے کے شہر اوسلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ناروے/ کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—ادارہ منہاج القرآن کلر سیداں کے رہنما ملک مناظر حسین کے بھائی ملک محمد حسن اختر کورونا سے جاں بحق ہو گئے وہ ناروے میں رھائش پزیر تھے اور انہوں نے خاندان کے دیگر احباب سے ملاقات کے لیئے برطانیہ کے شہر ڈیوزبری کا دورہ کیا تھا جہاں وہ کورونا کی تازہ لہر کی زد میں آ گئے وہ واپس ناروے پہنچ کر بھی صحتیاب نہ ہو سکے انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے انہیں نمازجنازہ کے بعد ناروے کے شہر اوسلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Norway; Malik Muhammad Hassan Akhtar, brother of Malik Manazer Hussain, leader of Minhaj-ul-Quran Keller Syedan, has sadly passed away due to covid-19 which he contracted while on holidays in Dewsbury, UK. He was rushed to a hospital in Norway where he lost his life. He was buried in Oslo, Norway.

Show More

Related Articles

Back to top button