DailyNewsPothwar.com

London; Namaz e janaza of Haji Ch Adalat Hussain of village Dhok Amb wali performed in Woking, Surrey

حاجی چوہدی عدالت حسین ڈھوک (أم والی) کی نماز جنازہ بروز منگل کو وکنگ میں ادا کی گئی

لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔۔چوآخالصہ کھناہدہ جنوبی اور حال مقیم پیرس (فرانس)والے چوہدری غالب کے بھائی چوہدری احمد سبحانی۔چوہدری ثاقب سبحانی کے والد محترم,حاجی چوہدی عدالت حسین ڈھوک (أم والی) انتقال فرما گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ بروز منگل کو وکنگ میں ادا کی گئی۔کرونا کی وجہ سے فیملی نے جنازہ میں شرکت کی۔

London; Namaz e janaza of Haji Ch Adalat Hussain of village Dhok Amb wali was performed in Woking, Surrey. Only family was present at the namaz e janaza due to covid-19 regulations.

Show More

Related Articles

Back to top button