DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Sain Israr Ul Haq Kalyami passed away

سجادہ نشیں دربار عالیہ کلیام شریف سائیں شعبان فرید کے والد سائیں اسرار انتقال کر گئے

گوجرخان,کلیام شریف (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)—سائیں اسرار الحق مرحوم سائیں میراں کے صاحبزادے اور سجادہ نشیں بابا فضل شاہ کلیامی کلیام شریف کےسائیں شعبان فرید کے والد انتقال کر گئے ہیں، انہیں کچھ دن پہلے ہی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا لیکن وہ کبھی بھی اپنی بیماری سے ٹھیک نہیں ہوئے تھے۔سلاو اور موہڑہ ہردو جگی کلیام اعوان کے ملک عقیل اعوان نے مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک بہترین انسان تھے۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم کی تمام ٹیم نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Gujar Khan; Sain Israr Ul Haq Kalyami father of Sain Shaban Farid of Kalyam Shareef shrine has sadly passed away, He was admitted in hospital few days ago but never recovered from his illness.

Show More

Related Articles

Back to top button